Anmol (@main_anmoll) 's Twitter Profile
Anmol

@main_anmoll

ID: 1508812902865723408

calendar_today29-03-2022 14:27:18

9,9K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

رشک ناہید (@rashke_naheed) 's Twitter Profile Photo

#داستان_دل السلام علیکم! نبی ﷺ سے محبت کا اظہار 🌺 *اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ* 💞 درود، وہ خوشبو ہے جو قسمت بدل دیتی ہے

#داستان_دل
السلام علیکم!

نبی ﷺ سے محبت کا اظہار

🌺 *اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
💞 درود، وہ خوشبو ہے جو قسمت بدل دیتی ہے
ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ‏🦋قرثمPTI (@qursum_12) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! *احساس والا بنیں اللہ ان دلوں کو پسند کرتا ہے جو نرم ہوں اور دوسروں کے لیے دھڑکیں۔* (صحیح مسلم ٢٥٩٣) *رحمت وہی ہے جو دوسروں کی تکلیف کو محسوس کرے، کیونکہ اللہ رحم کرنے والوں سے محبت کرتا ہے* (صحیح بخاری ٦٠١١) #داستان_دل

السلام علیکم!

*احساس والا بنیں اللہ ان دلوں کو پسند کرتا ہے جو نرم ہوں اور دوسروں کے لیے دھڑکیں۔* (صحیح مسلم ٢٥٩٣)

*رحمت وہی ہے جو دوسروں کی تکلیف کو محسوس کرے، کیونکہ اللہ رحم کرنے والوں سے محبت کرتا ہے*
(صحیح بخاری ٦٠١١)
#داستان_دل
Khanm (@fz_kh_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! الله رب العزت سے توبہ و استغفار کی اصل حقیقت یہ ہے کہ انسان گناہ کو گناہ سمجھ کر چھوڑ دے اور اپنے کیے پر شرمندہ بھی ہو، آئندہ ترک معصیت کا پختہ عزم کرے اور جہاں تک ممکن ہو اعمال خیر سے اس کا تدارک کرے . #داستان_دل

السلام علیکم!
الله رب العزت سے توبہ و استغفار کی اصل حقیقت یہ ہے کہ انسان گناہ کو گناہ سمجھ کر چھوڑ دے اور اپنے کیے پر شرمندہ بھی ہو، آئندہ ترک معصیت کا پختہ عزم کرے اور جہاں تک ممکن ہو اعمال خیر سے اس کا تدارک کرے .
#داستان_دل
𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

اپنا رابطہ اپنے اللہ کے ساتھ مضبوط رکھو یہ وہ رابطہ ہے جو مشکل میں کبھی تنہا نہیں چھوڑتا❤️ 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 #داستان_دل #قومی_زبان

اپنا رابطہ

اپنے اللہ کے ساتھ مضبوط رکھو

یہ وہ رابطہ ہے جو مشکل میں کبھی تنہا نہیں چھوڑتا❤️

𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃
#داستان_دل #قومی_زبان
🇵🇰zAiN (@r_zainiii) 's Twitter Profile Photo

میرے کردار میں بہت سی خامیاں ہوں گی۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔ ایک بات کا مجھے" فخر" ہے کہ میں نے کبھی کسی کہ جذبات کہ ساتھ کھیلنے کی کوشش نہیں کی۔۔۔۔ اور یہی میرا اصلی" میار" ہے 🌝 #داستان_دل

میرے کردار میں بہت سی خامیاں ہوں گی۔۔۔۔۔
لیکن ۔۔
ایک بات کا مجھے" فخر" ہے کہ میں نے کبھی کسی کہ جذبات کہ ساتھ کھیلنے کی کوشش نہیں کی۔۔۔۔

اور یہی میرا اصلی" میار" ہے

#داستان_دل
𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

کہنے کو تو بہت کچھ ہوتا ہے… مگر جو کہا نہ جائے، وہ اکثر دل میں زیادہ اثر رکھتا ہے۔ خاموشی کبھی کمزوری نہیں، بلکہ شعور کی بلند ترین شکل ہوتی ہے۔ 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 #داستان_دل #قومی_زبان

awais khan ✍️ (@kaptan____1) 's Twitter Profile Photo

1. نہ بکنے والے، نہ جھکنے والے — ہم ہیں آزادی کے متوالے! 2. ظلم کا ہر بندھن توڑیں گے، حقیقی آزادی سے نہ چھوڑیں گے! 3. سچ کے سپاہی، جھوٹ کے دشمن — لے کے رہیں گے آزادی کا وطن! 4. اب نہ کوئی زنجیر چلے گی، عوام کی تقدیر بدلے گی! Team Legacy leavers #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

1. نہ بکنے والے، نہ جھکنے والے — ہم ہیں آزادی کے متوالے!

2. ظلم کا ہر بندھن توڑیں گے، حقیقی آزادی سے نہ چھوڑیں گے!

3. سچ کے سپاہی، جھوٹ کے دشمن — لے کے رہیں گے آزادی کا وطن!

4. اب نہ کوئی زنجیر چلے گی، عوام کی تقدیر بدلے گی!

Team Legacy leavers
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

عوام کسے زیادہ پسند کرتی ہے ؟ خانے وفادار سپاہی شہباز گل کو یا بکواس کرنے والے شیر افضل کو ؟ اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں ۔۔۔ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

عوام کسے زیادہ پسند کرتی ہے ؟

خانے وفادار سپاہی شہباز گل کو یا بکواس کرنے والے شیر افضل کو ؟

اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں ۔۔۔

#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@saif_pit) 's Twitter Profile Photo

14 اگست پر یاد رکھو عمران خان نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کر دی جیل مقدمات اور ظلم سہہ کر بھی وطن کی آزادی کا پرچم بلند رکھا اور یہ قوم جو اپنے لیڈر اپنے وطن سے یکساں محبت کرتی ہے اس عہد پر قائم ہے ہم نہ عمران خان کو تنہا چھوڑیں گے نہ پاکستان کو #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

خانم (@khanmhon) 's Twitter Profile Photo

جنگ تو ہم نے بھی خوب لڑی تھی۔ جنگ کے دنوں میں 24 گھنٹوں میں شاید ہی آنکھ لگائی ہو۔ قوم کا مورال بلند رکھا۔ دشمن کی سازشوں کو ہم۔بے نقاب کرتے رہے۔ ان کے بیانیہ کا موثر جواب دیا۔ لیکن جب تمغوں کی باری آتی ہے۔ آپس میں بانٹ لیے جاتے ہیں. #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

جنگ تو ہم نے بھی خوب لڑی تھی۔  جنگ کے دنوں میں 24 گھنٹوں میں شاید ہی آنکھ لگائی ہو۔ قوم کا مورال بلند رکھا۔ دشمن کی سازشوں کو ہم۔بے نقاب کرتے رہے۔ ان کے بیانیہ کا موثر جواب دیا۔ لیکن جب تمغوں کی باری آتی ہے۔ آپس میں بانٹ لیے جاتے ہیں.
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Bisma (@bisma_pt1) 's Twitter Profile Photo

کاروبار، تعلیم، رابطے، سب کچھ مفلوج کر دیا گیا ہے، عوام کو سزا مل رہی ہے صرف اس جرم کی کہ وہ بلوچستان میں رہتے ہیں۔ Team Legacy leavers #آپریشن_بہانہ_پختون_نشانہ

کاروبار، تعلیم، رابطے، سب کچھ مفلوج کر دیا گیا ہے، عوام کو سزا مل رہی ہے صرف اس جرم کی کہ وہ بلوچستان میں رہتے ہیں۔

Team Legacy leavers

#آپریشن_بہانہ_پختون_نشانہ
پٹھانی (@patha_n1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ایک غلطی پر لوگ ہم سے بات کرنا چھوڑ دیتے ہیں، لیکن ہمارے بے شمار گناہوں کے باوجود ہمارا رب ہم سے کبھی منہ نہیں موڑتا، نہ ہی ہمارا رزق بند کرتا ہے، بلکہ وہ ہر بار ہمیں سنبھالنے کے لیے تیار رہتا ہے، ہمیں موقع دیتا ہے کہ ہم لوٹ آئیں، اور توبہ کریں۔ ❤️ #داستان_دل

السلام علیکم
ایک غلطی پر لوگ ہم سے بات کرنا چھوڑ دیتے ہیں، لیکن ہمارے بے شمار گناہوں کے باوجود ہمارا رب ہم سے کبھی منہ نہیں موڑتا، نہ ہی ہمارا رزق بند کرتا ہے، بلکہ وہ ہر بار ہمیں سنبھالنے کے لیے تیار رہتا ہے، ہمیں موقع دیتا ہے کہ ہم لوٹ آئیں، اور توبہ کریں۔

#داستان_دل
ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ‏🦋قرثمPTI (@qursum_12) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! *پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں* 🥹 *"جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا*😊 *اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا🥲 #داستان_دل

السلام علیکم!
*پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں* 🥹
*"جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا*😊
*اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا🥲

#داستان_دل
صراط عشق (@siraate_ishq) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! *دولت اور رتبہ ملنے سے انسان بدلتا نہیں بلکہ اس کا اصلی چہرہ سامنے آتا ہے۔۔۔*❤️🥀

السلام علیکم!
*دولت اور رتبہ ملنے سے انسان بدلتا نہیں بلکہ اس کا اصلی چہرہ سامنے آتا ہے۔۔۔*❤️🥀
𝗜𝘀𝗺𝗮𝗶𝗹 𝗞𝗵𝗮𝗻 🇵🇰 (@its____ik) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر ❤️ وَقَالَ رَبُّكُمُ ٱدْعُونِىٓ أَسْتَجِبْ لَكُمْ تمہارے رب نے اعلان کیا ہے کہ مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا ❤️💯 #داستان_دل #قومی_زبان

السلام علیکم
صبح بخیر ❤️

وَقَالَ رَبُّكُمُ ٱدْعُونِىٓ أَسْتَجِبْ لَكُمْ
تمہارے رب نے اعلان کیا ہے کہ مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا ❤️💯

#داستان_دل
#قومی_زبان
فائزہ (@fk_faizakhanm) 's Twitter Profile Photo

رات ان دو بچوں کو پنجاب پولیس نے گرفتار کیا تھا ، ان بے شرموں کی غیرت مر چکی ہے ان معصوم بچوں کا گناہ خوشی منانا اور مٹھائی تقسیم کرنا تھا #ملک_میں_فحاشیات_نامنظور

رات ان دو بچوں کو پنجاب پولیس نے گرفتار کیا تھا ، ان بے شرموں کی غیرت مر چکی ہے
ان معصوم بچوں کا گناہ خوشی منانا اور مٹھائی تقسیم کرنا تھا
#ملک_میں_فحاشیات_نامنظور
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@its___ik) 's Twitter Profile Photo

آئیںن ہماری ٹیم کاحصہ بنے اور عمران خان کی آواز دنیا تک پہنچائیے عمران خان کے بیانیے کو ٹرینڈز کے ذریعے بلندیوں تک لے جائیں۔ ٹیم میں شامل ہونے کے لیے کومینٹ میں Yes لکھیں یا ان اکاؤنٹس کو ڈی ایم کریں شکریہ. Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ 🌹𝙍𝙖𝙮𝙮𝙖𝙣 𝑵𝒂𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕏 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ 𝓡𝓲𝓭𝓪 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 #ملک_میں_فحاشیات_نامنظور

آئیںن ہماری ٹیم کاحصہ بنے اور عمران خان کی آواز دنیا تک پہنچائیے
عمران خان کے  بیانیے کو ٹرینڈز  کے ذریعے بلندیوں تک لے جائیں۔

ٹیم میں شامل ہونے کے لیے کومینٹ
میں Yes لکھیں  یا ان اکاؤنٹس کو ڈی ایم کریں  شکریہ.

Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
🌹𝙍𝙖𝙮𝙮𝙖𝙣 𝑵𝒂𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕏 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
𝓡𝓲𝓭𝓪
𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃
#ملک_میں_فحاشیات_نامنظور