
LaraibSumalani
@laraibsuma14632
Social Activist
ID: 1673223717055533057
26-06-2023 06:56:50
1,1K Tweet
515 Takipçi
3,3K Takip Edilen





قلم کے سچے سپاہی محترم Senator Irfan Siddiqui نے حقیقت کا پردہ چاک کر دیا۔اب قوم پر لازم ہے کہ ان نام نہاد"حقوق کے ٹھیکیداروں"کو پہچانے جو دراصل دہشتگردوں کے بیانیے کو سہارا دیتے ہیں۔ سچ بولنا ہی اصل ہمت ہے،اور یہی جھوٹ کے کاروبار کا خاتمہ کرے گا۔ #Balochistan #StopSeparatistPropaganda


کوئٹہ کی ترقی کا سفر جاری!وزیر اعلیٰ بلوچستان Sarfraz Bugti نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔6 منصوبے مکمل ہو چکے ہیںاور باقی 6 دسمبر تک مکمل ہونے والے ہیں۔ #Balochistan #Development #StopSeparatistPropaganda #Pakistani #BreakingNews








وزیراعلیٰ بلوچستان Sarfraz Bugti کی قیادت اور صوبائی وزیر صحت Bakht Muhammad Kakar سمیت محکمہ صحت کی مشترکہ کاوشوں سے بلوچستان میں لاسمنیسا کے علاج کی گولیاں متعارف۔مریضوں کو بروقت اور مؤثر علاج کی سہولت #Balochistan #Healthcare #publicservice #skstorm #StrayKids #BetterHealth




