
zohaib
@khanzohi333
ID: 1630765747566673923
01-03-2023 03:03:55
52,52K Tweet
292 Takipçi
1,1K Takip Edilen



Iqrar ul Hassan Syed کوئ بھی شخص ہمیشہ کیلئے اچھا یا برا نہیں ہوتا ہے۔ آج جو آپکا دوست ہے کل وہی آپکا دشمن بھی بن سکتا ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ دوست سے دشمنی اصولوں پر قائم ہوئ یا پھر ذاتی مفادات پر۔ عمران خان نے تب تک دوستی نبھائ جب تک باجوہ اصولوں پر ساتھ تھا۔ حقائق کو گڈ مڈ مت کرو۔




Iqrar ul Hassan Syed جعفر از بنگال و صادق از دکن ننگِ دیں، ننگِ قوم، ننگِ وطن میر جعفر اور میر صادق بھی اسلامی ریاستوں کے سپاہ سالار تھے، لیکن دونوں پر دنیا تھوکتی ہے جبکہ نواب سراج الدولہ اور ٹیپو سلطان آج بھی جرآت و بہادری کا استعارہ ہیں۔ تاریخ خود کو دوہرا رہی ہے۔ کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟

ماں کو جھکانا ہے تو بیٹے کو اٹھا لو، شوہر کو جھکانا ہے تو بیوی کو زندان میں ڈال دو۔ شدید ترین بے شرموں کا غلبہ ہے اس ملک پر! سالار سلطان زئی Salar Sultanzai #ShahrezKhan siasat.pk/threads/928881









