MARYAM🥀 (@itz_maryam575) 's Twitter Profile
MARYAM🥀

@itz_maryam575

Alhamdullah For Everything🧕

ID: 1372454209749155848

calendar_today18-03-2021 07:46:15

5,5K Tweet

3,3K Takipçi

4 Takip Edilen

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

اس سے زیادہ خوش نصیبی اور کیا ہوگی کہ اللہ اپنے محبوب پر روز درود و سلام بھیجنے کا موقع دے رہا ہے

Dr Saveera Parkash - Daughter of Buner (@saveera_parkash) 's Twitter Profile Photo

ہم بونیر اور ملحقہ متاثرہ علاقوں کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے بھیجے گئے امدادی ٹرکوں پر دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں خاص طور پر صدر محمد علی شاہ باچا کا شکریہ کہ وہ خود یہ ٹرک لے کر بونیر پہنچے تاکہ یہ یقین ہو سکے کہ امداد براہِ راست عوام تک پہنچے

ہم بونیر اور ملحقہ متاثرہ علاقوں کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے بھیجے گئے امدادی ٹرکوں پر دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
خاص طور پر صدر محمد علی شاہ باچا کا شکریہ کہ وہ خود یہ ٹرک لے کر بونیر پہنچے تاکہ یہ یقین ہو سکے کہ امداد براہِ راست عوام تک پہنچے
Saima Agha MPA (@mpaagha) 's Twitter Profile Photo

میئر کراچی Murtaza Wahab Siddiqui اور میئر حیدرآباد Kashif Khan Shoro, Mayor Hyderabad عوامی خدمت کی روشن مثال ہیں۔ دن رات محنت کر کے شہروں کو ترقی کی راہ پر ڈال رہے ہیں۔ عوام کا اعتماد ہی ان کی اصل طاقت ہے۔ جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی یتیم صرف کیمروں کے سامنے سیاست چمکانے آتے ہیں BilawalBhuttoZardari

میئر کراچی Murtaza Wahab Siddiqui اور میئر حیدرآباد Kashif Khan Shoro, Mayor Hyderabad عوامی خدمت کی روشن مثال ہیں۔ دن رات محنت کر کے شہروں کو ترقی کی راہ پر ڈال رہے ہیں۔ عوام کا اعتماد ہی ان کی اصل طاقت ہے۔ جماعت اسلامی اور  دیگر سیاسی یتیم صرف کیمروں کے سامنے سیاست چمکانے آتے ہیں

BilawalBhuttoZardari
Saima Agha MPA (@mpaagha) 's Twitter Profile Photo

دولت سے نہیں، دلوں سے پہچان بنتی ہے شخصیت وہ چراغ ہے جو ہر دل میں جلتا ہے

دولت سے نہیں، دلوں سے پہچان بنتی ہے
شخصیت وہ چراغ ہے جو ہر دل میں جلتا ہے
MARYAM🥀 (@itz_maryam575) 's Twitter Profile Photo

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی و ممبر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کی اے ڈی پی میں شامل Establishment of Play Ground at Jagir Baseen Gilgit منصوبے کی انتظامی منظوری جاری کردی گئی اس پراجیکٹ پر74.6 ملین لاگت آئے گی ۔ amjadhussainazar

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی و ممبر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کی اے ڈی پی میں شامل
Establishment of Play Ground at Jagir Baseen Gilgit
منصوبے کی انتظامی منظوری جاری کردی گئی
اس پراجیکٹ پر74.6 ملین لاگت آئے گی ۔
amjadhussainazar
Raziullah (@raziullahppp) 's Twitter Profile Photo

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی و ممبر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کی اے ڈی پی میں شامل Establishment of Play Ground at Jagir Baseen Gilgit منصوبے کی انتظامی منظوری جاری کردی گئی اس پراجیکٹ پر74.6 ملین لاگت آئے گی ۔ amjadhussainazar

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی و ممبر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کی اے ڈی پی میں شامل
Establishment of Play Ground at Jagir Baseen Gilgit
منصوبے کی انتظامی منظوری جاری کردی گئی
اس پراجیکٹ پر74.6 ملین لاگت آئے گی ۔
amjadhussainazar
MARYAM🥀 (@itz_maryam575) 's Twitter Profile Photo

#گلگت یہی وہ قیادت ہے جو عوام کے دکھ درد کی آواز ہے، یہی وہ لیڈر ہے جو ہر محاذ پر عوام کے اعتماد پر پورا اتر رہا ہے _امجد ایڈوکیٹ زندہ باد امجد ایڈووکیٹ نام ہے اعتماد کا amjadhussainazar Sadia Danish BilawalBhuttoZardari Makhdoom Tahir Rasheed ud din Murtaza Wahab Siddiqui Dr Saveera Parkash - Daughter of Buner PPP

#گلگت
یہی وہ قیادت ہے جو عوام کے دکھ درد کی آواز ہے، یہی وہ لیڈر ہے جو ہر محاذ پر عوام کے اعتماد پر پورا اتر رہا ہے
_امجد ایڈوکیٹ زندہ باد
امجد ایڈووکیٹ نام ہے اعتماد کا
amjadhussainazar Sadia Danish BilawalBhuttoZardari Makhdoom Tahir Rasheed ud din Murtaza Wahab Siddiqui Dr Saveera Parkash - Daughter of Buner PPP
WAJAHAT ALI (@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

غذر سیلاب متاثرین بے یارو مددگار ہیں کیا کوئی ہے جو ان کی مدد کریں #GilgitBaltistan #ghizer

MARYAM🥀 (@itz_maryam575) 's Twitter Profile Photo

رکن اسمبلی و سینئیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان جمیل احمد گلگت بلتستان بھر میں حالیہ سیلابی تباہ کاریوں سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی اور امداد کیلئے مخیر حضرات سے عطیات کی اپیل کررہے ہیں۔ #ReliefCamp #RescueOperation #ReliefOperations #FloodRelief #floodefectees

Jamil Ahmad (@jamilahmad_ppp) 's Twitter Profile Photo

#گلگت رکن اسمبلی و سینئیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان جمیل احمد گلگت بلتستان بھر میں حالیہ سیلابی تباہ کاریوں سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی اور امداد کیلئے مخیر حضرات سے عطیات کی اپیل ہیں۔ #ReliefCamp #RescueOperation #ReliefOperations #FloodRelief

PPP Khyber Pakhtunkhwa (@pppkp_official) 's Twitter Profile Photo

Dr Sawera Parkash is awakening new hope among flood-affected people of Buner Hundreds of people have been affected by the recent floods in the Buner district of Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. Roads are in shabby condition across the district, and large rocks are visible

Dr Sawera Parkash is awakening new hope among flood-affected people of Buner
Hundreds of people have been affected by the recent floods in the Buner district of Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. Roads are in shabby condition across the district, and large rocks are visible
Saima Agha MPA (@mpaagha) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین BilawalBhuttoZardari اپنی شہید والدہ بے نظیر بھٹو کے خوابوں اور عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔ سندھ ہاؤسنگ اسکیم اس عزم کی شاندار مثال ہے جس کے ذریعے بے گھر افراد کو اپنی چھت فراہم کی جا رہی ہے Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari

چیئرمین BilawalBhuttoZardari اپنی شہید والدہ  بے نظیر بھٹو کے خوابوں اور عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔ سندھ ہاؤسنگ اسکیم اس عزم کی شاندار مثال ہے جس کے ذریعے بے گھر افراد کو اپنی چھت فراہم کی جا رہی ہے

Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
Manzar Shigri (@manzarshigri) 's Twitter Profile Photo

نلتر ایکسپریس وے سیلاب سے متاثر نہیں ہوا، تعمیراتی کام کرنے والے ٹھیکیداروں کی شاندار کارکردگی کا پول بارش کے چند قطروں نے واضح کیا کردیا