Rehman (@itxrhman) 's Twitter Profile
Rehman

@itxrhman

پاکستان کا رہنما، تبدیلی کا پیامبر، اور قوم کا وکیل۔
عمران خان: وہ شخص جو ہمت سے بھرا، سچائی کا علمبردار، اور پاکستان کو عظمت کی طرف لے جا رہا

ID: 1915655282937454592

calendar_today25-04-2025 06:33:47

1,1K Tweet

82 Takipçi

183 Takip Edilen

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد شروع کریں اور خان صاحب کے خاندان کو بھرپور خراج تحسین پیش کریں کیونکہ ہر قسم کےظلم و بربریت کے باوجود شوکت خانم کی اولاد ڈٹ کر کھڑی ہے سب جوائن کریں شاباش 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد شروع کریں اور خان صاحب کے خاندان کو بھرپور خراج تحسین پیش کریں
کیونکہ ہر قسم کےظلم و بربریت کے باوجود شوکت خانم کی اولاد ڈٹ کر کھڑی ہے

سب جوائن کریں شاباش 👏
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

اس جزبے کو تم شکست دے سکتے ہو ؟ نا ممکن حویلیاں میں کامیاب کنونشن کے مناظر #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد #VictoryForImranKhan

░B░O░S░S░ (@morpheus0300) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم کا کردار اور عمران خان کا عزم، دونوں ہمیں یہ سکھاتے ہیں کہ سچ کی طاقت ہمیشہ غالب آتی ہے۔ #ناقابل_شکست_عمران_خاندان !

Rehman (@itxrhman) 's Twitter Profile Photo

تیرے حقوق کی زمانت نہیں کوئی اب غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے #ناقابل_شکست_عمران_خاندان

تیرے حقوق کی زمانت نہیں کوئی اب 
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے
#ناقابل_شکست_عمران_خاندان
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

جب تک ہمارے انصافینز اس طرح کے لوگوں کو جواب دینا نہیں چھوڑیں گے اس وقت تاکہ اس طرح کے لوگ اپنے اپ کو ریلیونٹ کرنے کے لیے نت نئے بہانے ڈھونڈیں گے اس لیے یاد رکھیں نہ اپ لوگوں نے کمنٹ کرنا ہے نہ ری پوسٹ کرنا ہے اور نہ ہی کوٹ کرنا ہے #NoCommentZeroReach

جب تک ہمارے انصافینز اس طرح کے لوگوں کو جواب دینا نہیں چھوڑیں گے اس وقت تاکہ اس طرح کے لوگ اپنے اپ کو ریلیونٹ کرنے کے لیے نت نئے بہانے ڈھونڈیں گے اس لیے یاد رکھیں نہ اپ لوگوں نے کمنٹ کرنا ہے نہ ری پوسٹ کرنا ہے اور نہ ہی کوٹ کرنا ہے 
#NoCommentZeroReach
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ٹک_ٹاکر_حکمران_ڈوبتا_پاکستان شروع کریں !! پاکستان کی عوام کو پہلے مسلط شدہ فارم47 کی حکومت نےمہنگائی کےغوطے کھلائے اور اب سیلاب نےڈبو دیا ہے۔غریب عوام کی مدد کرنے کیبجائے یہ تماشائی حکمران ٹک ٹاک بنانےمیں مصروف ہیں اور اسی عوام کےٹیکس پر عیاشی کررہےہیں۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ٹک_ٹاکر_حکمران_ڈوبتا_پاکستان شروع کریں !!

پاکستان کی عوام کو پہلے مسلط شدہ فارم47 کی حکومت نےمہنگائی کےغوطے کھلائے اور اب سیلاب نےڈبو دیا ہے۔غریب عوام کی مدد کرنے کیبجائے یہ تماشائی حکمران ٹک ٹاک بنانےمیں مصروف ہیں اور اسی عوام کےٹیکس پر عیاشی کررہےہیں۔
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #فوکس_صرف_عمران_خان_پر شروع کریں اور سوشل میڈیا پر لڑائیوں کو ختم کرکے فوکس اس شخص پر لیکر آئیں جو اس وقت اس قوم کی خاطر موت کی چکی میں سختیاں برداشت کر رہا ہے سب جوائن کریں 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #فوکس_صرف_عمران_خان_پر شروع کریں اور سوشل میڈیا پر لڑائیوں کو ختم کرکے فوکس اس شخص پر لیکر آئیں جو اس وقت اس قوم کی خاطر موت کی چکی میں سختیاں برداشت کر رہا ہے

سب جوائن کریں 👏
INMAⁱᴾⁱᵃⁿ✌ (@guriyaqadir) 's Twitter Profile Photo

اندھیروں کے طوفان کو کاٹنے والے، سچائی کے پرچم کو بلند کرنے والے، اور فرعون کے مقابلے میں موسیٰ کی للکار بننے والے ہی اصل حامی ہیں۔ اگر آپ بھی اس قافلے کے راہی ہیں تو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 میں شامل ہوں۔ کمنٹ میں 'Yes' لکھ کر اپنا عزم دکھائیں۔ #فوکس_صرف_عمران_خان_پر

اندھیروں کے طوفان کو کاٹنے والے، سچائی کے پرچم کو بلند کرنے والے، اور فرعون کے مقابلے میں موسیٰ کی للکار بننے والے ہی اصل حامی ہیں۔ اگر آپ بھی اس قافلے کے راہی ہیں تو <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> میں شامل ہوں۔ 

کمنٹ میں 'Yes' لکھ کر اپنا عزم دکھائیں۔
#فوکس_صرف_عمران_خان_پر
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر لوگ آپ کے ٹویٹس پر واہ واہ تو بہت کرتے ہیں اور ساتھ ہی آپ کو مزید pump کرتے ہیں لیکن مشکل وقت آنے پر آپ کا نام بھی کسی کو یاد نہیں رہتا یقین نہیں آرہا تو کامران کا نام سرچ کرکے دیکھیں ایک ہفتے میں لوگ بھول گئے ہیں۔ آگر ممکن ہو تو کامران کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔

سوشل میڈیا پر لوگ آپ کے ٹویٹس پر واہ واہ تو بہت کرتے ہیں اور ساتھ ہی آپ کو مزید pump کرتے ہیں لیکن مشکل وقت آنے پر آپ کا نام بھی کسی کو یاد نہیں رہتا
یقین نہیں آرہا تو کامران کا نام سرچ کرکے دیکھیں ایک ہفتے میں لوگ بھول گئے ہیں۔

آگر ممکن ہو تو کامران کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
INMAⁱᴾⁱᵃⁿ✌ (@guriyaqadir) 's Twitter Profile Photo

کپتان پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے کپتان مافیا کے خلاف لڑ رہا ہے کپتان حق کے لیے لڑ رہا ہے کپتان قوم کے مستقبل کے لیے لڑ رہا ہے کپتان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا اگر آپ ٹویٹر پر کپتان کے لیے لڑ رہے ہیں تو ٹیم انصافینز پاور کا حصہ بننے کے لیے کمنٹس میں804 لکھیں #فوکس_صرف_عمران_خان_پر

کپتان پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے
کپتان مافیا کے خلاف لڑ رہا ہے
کپتان حق کے لیے لڑ رہا ہے
کپتان قوم کے مستقبل کے لیے لڑ رہا ہے
کپتان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا
اگر آپ ٹویٹر پر کپتان کے لیے لڑ رہے ہیں تو ٹیم انصافینز پاور کا حصہ بننے کے لیے کمنٹس میں804 لکھیں
#فوکس_صرف_عمران_خان_پر
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

I Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ believe the people of Pakistan deserve voices of truth, not propaganda. Journalists who sell conscience to powerful elites betray the nation. Their boycott is the only path to real freedom of the media. #ٹاؤٹ_صحافیوں_کا_بائیکاٹ Team Pakistan Power syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

I <a href="/1sarz_/">Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ</a> believe the people of Pakistan deserve voices of truth, not propaganda. Journalists who sell conscience to powerful elites betray the nation. Their boycott is the only path to real freedom of the media.
#ٹاؤٹ_صحافیوں_کا_بائیکاٹ
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a> <a href="/1sarz_1/">syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ</a>