Locking up over 100 Pakistani opposition leaders isn’t what democracies do. The United States should reevaluate its stance towards Pakistan’s military led crackdown on civil discourse and human rights.
bbc.com/news/articles/…
ریاستی اداروں نے پاکستان ریلوے کی قریباً 4000ایکڑزمین پر غیرقانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ ریلوے کی زمین کے غیرقانونی قابضین میں مختلف حکومتی اور Defence ڈیپارٹمنٹس شامل ہیں۔ یہ انکشاف حکومت نے خودقومی اسمبلی میں MNAsکے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا ہے:ڈان
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر ڈیرہ اسماعیل میں عمران کی سزا کے خلاف عوام کا سمند نکل آیا۔ ریلی کی قیادت تحصیل مئیر عمر امین گنڈاپور نے کی۔
تحریک انصاف کو یوم استحصال کشمیر کے دن سیاسی احتجاج نہیں کرنا چاہیئے تھا لیکن کیا الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 5 اگست کے دن قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کو نااہل کرنا چاہیئے تھا؟ کیا نااہلی کا اعلان چھ اگست کو نہیں ہو سکتا تھا؟
جب واشنگٹن ڈی سی ایمبیسی کے باہر پاکستانی کمیونٹی عمران خان کی رہائی کے لیے مظاہرہ کر رہی تھی تو ایمبیسی کے لوگ ایمبیسی کے اندر سے مظاہرین کی ویڈیو اور تصویریں بنا رہے تھے کیونکہ امریکہ میں نہ تو یہ کسی کا گھر گرا سکتے ہیں اور نہ ہی کسی پر FIR کاٹ سکتے ہیں
مہنگی بجلی، کمزور کرنسی سے امریکی ٹیرف رعایت ضائع، پاکستان میں بجلی کی قیمتیں خطے میں سب سے زیادہ، پاکستان میں گیس بھارت سے دوگنا، چین سے تین گنا مہنگی۔ روزنامہ جنگ
It’s unclear who the federal minister is addressing in this tweet, is it a complaint to his real bosses or a regret that politicians aren’t allowed to do the same???
Being in the gov & just complaining doesn’t make any sense.
If you are really concerned start by stop promoting
اہم خبر ، بحریہ ٹاون نے پراپرٹیز کی کل 7 اگست کی نیلامی رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے دائر کی
ڈی پی او حافظ آباد کے فائیو سٹار دفتر کے باہر بزرگ شہری پانچ گھنٹے انتظار کے بعد چل بسا۔ روزنامہ دنیا کی خبر کے مطابق شہری مجاہد نئے تعمیر شدہ آفس کے کھلے برآمدے میں پانچ گھنٹے تک بیٹھا رہا۔ شدید گرمی اور حبس کے باعث وہ بالآخر ڈی پی او سے ملاقات کیے بغیر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
"کریک ڈاؤن میں سب سے بڑا ظلم یہ تھا کہ بچوں تک کو عملی طور پر یرغمال بنا لیا گیا۔ ملتان سے قربان فاطمہ کی پوتی کو اغواء کیا گیا، چکوال میں پولیس نے 12 سالہ بچی سے کہا کہ اگر آپ کا باپ نہیں تو آپ کو لے جاتے ہیں۔ ریحانہ ڈار کے ساتھ جو ہوا، بابر اعوان کی بیٹی کے گھر گھس گئے، جاوید
بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ پارلیمنٹ کا گیٹ بھی تھانے کے گیٹ کا منظر پیش کر رہا ہے جہاں صرف ایس ایچ او کی چلتی ہے ۔۔۔ پر امن احتجاج پر بھی اس حکومت نے ایک غیر آئینی قانون سازی کے ذریعے پابندی لگا رکھی ہے