𝕄 IBRAHIM KHAN (@ibrahimkhanmie) 's Twitter Profile
𝕄 IBRAHIM KHAN

@ibrahimkhanmie

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا۔

ID: 1247940912308781057

calendar_today08-04-2020 17:34:53

10,10K Tweet

94 Takipçi

177 Takip Edilen

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

دریائے سوات میں ڈوبتی ہوئی ایک فیملی کو بچانے کے لیے ایک بھی ہیلی کاپٹر میسر نہ تھا، لیکن آج باجوڑ میں نہتے اور بے گناہ عوام پر گولیاں برسانے کے لیے پانچ ہیلی کاپٹر فوراً پہنچ گئے! عوام کی جان بچانے کے وقت ریاست اندھی، بہری، گونگی اور جب ظلم کرنا ہو، پوری طاقت سے موجود!

دریائے سوات میں ڈوبتی ہوئی ایک فیملی کو بچانے کے لیے ایک بھی ہیلی کاپٹر میسر نہ تھا، لیکن آج باجوڑ میں نہتے اور بے گناہ عوام پر گولیاں برسانے کے لیے پانچ ہیلی کاپٹر فوراً پہنچ گئے! 
عوام کی جان بچانے کے وقت ریاست اندھی، بہری، گونگی اور جب ظلم کرنا ہو، پوری طاقت سے موجود!
Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا وطن میں پختونوں کا حال ریاستی مظالم اور فوجی آپریشنز کے وہ کارنامے، جن میں آج تک کسی دہشتگرد کی لاش تو نہ دکھائی گئی، لیکن معصوم بچوں کی لاشیں روزانہ گر رہی ہیں. یہ آپریشنز نہیں، بلکہ ایک منظم نسل کشی ہے جس میں صرف وردی والے محفوظ اور پختون ماؤں کی گودیں خالی ہو رہی

Sajjad Momand (@sajjadmomand) 's Twitter Profile Photo

مہمند: باجوڑ میں 19 سال میں یہ 22واں آپریشن ہے۔ کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ جب جب اسٹیبلشمنٹ کو ڈالر کی ضرورت ہوتی ہیں یہ ہمارا خون بہاتے ہیں۔

Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

کل دھرنے کے وقت ہمارے ساتھ معاہدہ ہوا کہ 3 بجے تک سیز فائر ہوگا ۔ آج سیز فائر کے باوجود سویلین آبادی کو توپ( مارٹر گولیوں) سے نشانہ بنایا گیا۔ جس میں پانچ افراد شدید زخمی ہے۔ یہ لوگ نہ تو جرگے کو مانتے ہیں نہ قرآن کو مانتے ہیں نہ آئین کو مانتے پتہ نہیں ان کو کونسی زبان سمجھ آتی

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

آپ کہتے ہیں کہ 9 مئی کو دہشتگردی ہوئی۔ اسکے بدلے میں آپ لوگوں کو 9 ،9 سال کی سزائیں دے رہے ہیں جج صاحب! جب 8 فروری کو جرنیلوں نے وردی میں ملبوث ہوکر شہباز اینڈ کمپنی کے ساتھ 25 کڑور عوام کیساتھ دہشتگردی کر کے بذور قبضہ کیا انکو آپ کیا سزا دینگے ؟

Umer pashteen (@umerpashtoon) 's Twitter Profile Photo

#باجوړ ـــ 💔😥 باجوڑ میں پشتون جگہ جگہ زخمی پڑے ھیں۔ اج ایک گھر پر مارٹر گولہ گرا ہے جس سے کافی نقصان کا اندیشہ ہے #BajaurUnderStateAttack

ShandanaGulzarKhan (@shandanagulzar) 's Twitter Profile Photo

یہ بے غیرت کے بچے زخمیوں کو اٹھانے کی اجازت نہیں فی رہے۔ زخمی خاتون شہید ہو گئ اللہ تباہ کرے شہباز شریف کے باوردی خوارج کو

Ameer Abbas (@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

وقت بدلے گا تو اسی جواز پر ججوں کا بھی احتساب ہو گا کہ چونکہ جج بہت زیادہ تھے اس لئے ہر جج کا کردار واضح کرنا مشکل ہے کہ کون ظالم کے ساتھ تھا اور کون مظلوم کے ساتھ لہٰذا فُلاں فُلاں جج دس دس سال کیلئے اندر۔ ویسے اگر ان سیاستدانوں میں کچھ غیرت ہو اور انہوں نے سبق سیکھا ہو تو سب سے

ShandanaGulzarKhan (@shandanagulzar) 's Twitter Profile Photo

عمر گل ایک استاد تھا۔ عُمر کو تین ماہ قبل شمالی وزیرستان سے فوج نے جھوٹے کیس میں اغوا کیا۔ انہیں میرانشاہ کے فوجی ٹارچر سیل میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ آج ان کی لاش جب ان کے بھائی کے حوالے کی گئی، تو ایک فوجی اہلکار نے کہا: "ہمیں معاف کریں، آپ کا بھائی بےگناہ تھا!"

Ameer Abbas (@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

عدالت لگانے، ٹرائل کرنے، وکیل بلانے، جرح کرنے، گواہ لانے اور ثبوت ڈھونڈنے کی اداکاری کرنے کی بھی کیا ضرورت ہے۔ آپ ایک لسٹ بنائیں جس میں عمران خان سمیت انکے تمام MNAs، MPAs، سینیٹرز اور تمام رہنماؤں کے نام لکھیں اور کسی بھی جج کی ڈیوٹی لگائیں کہ شام تک ان سب کو دس دس سال کی سزا کا

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

صرف آج کے دن شمالی وزیرستان میں شک کی بنیاد پر اٹھائے گئے اسکول ٹیچر عمر گل دوران ٹارچر انٹرنمنٹ سنٹر میں شہید ہوا ہے۔ سارا علاقہ اس کی معصومیت کا گواہ ہے۔ کس بنیاد پر اٹھایا گیا اور کیوں مارا گیا؟ صحافی انعام خٹک کا دعویٰ

ShandanaGulzarKhan (@shandanagulzar) 's Twitter Profile Photo

عمر گل کے لاش کو آج جب انکے بھائی کے حوالے کیا جارہا تھا تب سیون ڈیو شمالی وزیرستان نے ان سے کہا تھا کہ ہمیں معاف کرے آپ کا بھائی بےگناہ تھا! عمر گل کی جسم پر زخم فرغونی، فسادی اور مکروہ چہرہ کی ایک سادہ مثال ہے!

عمر گل کے لاش کو آج جب انکے بھائی کے حوالے کیا جارہا تھا تب سیون ڈیو شمالی وزیرستان نے ان سے کہا تھا کہ ہمیں معاف کرے آپ کا بھائی بےگناہ تھا!

عمر گل کی جسم پر زخم  فرغونی، فسادی اور مکروہ چہرہ  کی ایک سادہ مثال ہے!
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

سپین کی جانب سے غزہ میں فضائی امداد پہنچائی گئی۔ واضح رہے کہ سپین نے گزشتہ سال فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کیا تھا۔

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

کیا لکی مروت میں شہید ہونے والو کو بھی دہشت گرد ڈکلئیر کر دیا جائے گا یا ایک دفعہ پھر کہا جائے گا کہ گولہ دشمن ملک یا دہشت گردوں نے فائر کیا تھا؟ واٹس ایپ میڈیا پھر لکی مروت کے شہدا کو کسی کے کھاتے میں ڈال دے گا۔پھر لاشوں پر بیانیہ بنایا جائے گا۔ آپ کو کہا تھا ناں کہ ڈرون مارٹر

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام (۲ اگست، ۲۰۲۵) “تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

نصر ہسپتال غزہ کے دل دہلا دینے والے مناظر، حالیہ تاریخ میں غزہ پر جو بیت رہی ہے اور دنیا جس طرح سے تماشائی ہے، اس پر کیا لکھیں؟ کیا کہیں؟ #Gaza

ShandanaGulzarKhan (@shandanagulzar) 's Twitter Profile Photo

“پیپلز پارٹی اور نون لیگ عاصم منیر کے لیے ویسا ہی کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہیں جیسا ق لیگ نے مشرف کے لیے کیا تھا۔ ان کا کردار سیاسی جماعت کا نہیں اسٹیبلشمنٹ کے پولیٹیکل فرنٹ کا ہے۔ اسی آڑ میں کرپشن اور لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے۔” وزیر اعظم عمران خان

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan’s Message from Adiala Jail - August 2, 2025 “Every Pakistani must join the movement for genuine freedom against the system of oppression imposed on our country so that we may genuinely achieve freedom as a nation. If we stand united and resist,

ShandanaGulzarKhan (@shandanagulzar) 's Twitter Profile Photo

“The judiciary today stands completely paralyzed. Kangaroo courts are operating, ripping the law to shreds. Justice cannot be expected from these courts. They do not follow the Constitution, but ‘Asim Law’. All trials and sentences now follow his script. The proceedings are on