Aim High
@flyinggeek12
ID: 1157398532409741313
02-08-2019 21:11:28
4,4K Tweet
26 Takipçi
332 Takip Edilen
کل میاں صاحب نے کہا کہ میں بھی جیل میں تھا اور خان صیب بھی جیل میں ہے۔ میاں صاحب آپ جیل میں نہیں تھے اس بار ہماری حکومت آئی گی تو آپ کو پتہ چلے گا جیل کیا ہوتا ہے۔ جو ظلم آپ نے ہمارے کارکنان اور خواتین کے ساتھ کیا یہ سود سمیت ہم آپ سے لینگے۔ Junaid Akbar