𝓓𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱 (@d9ich) 's Twitter Profile
𝓓𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱

@d9ich

🚨ɴᴇᴡs ᴄʜᴀɴɴᴇʟs ʟɪᴇ ᴀʙᴏᴜᴛ ᴍᴇ ᴊᴜsᴛ ᴛᴏ sᴀᴠᴇ ᴄᴏᴜɴᴛʀʏ’s ʀᴇᴘᴜᴛᴀᴛɪᴏɴ.🚨▶︎ •၊၊||၊|။|||‌‌‌‌‌၊|• 0:10 ⛈⠀ ⛈ ⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀ ོ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀ ⠀ོ ⠀ོ

ID: 1291747595904339970

calendar_today07-08-2020 14:47:31

171,171K Tweet

17,17K Takipçi

17,17K Takip Edilen

𝓓𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱 (@d9ich) 's Twitter Profile Photo

ایک ہزار سال بعد جب کھدائی کے دوران آثار قدیمہ والوں کو پاکستان کے کھنڈرات ملیں گے تو دیواروں پر مردانہ کمزوری، مردانہ طاقت، معجون وغیرہ کے اشتہارات دیکھ کر کہیں گے کہ یہ قوم مردانہ کمزوری کی وجہ سے تباہ ہوئی تھی!🤣🤣🤣

𝓓𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱 (@d9ich) 's Twitter Profile Photo

اچھے لوگوں کو جب مایوس کیا جائے تو وہ انتقام نہیں چاہتے❌ اپنی اچھی چیزیں جمع کرتے ہیں اور سکون سے روانہ ہو جاتے ہیں۔💔

اچھے لوگوں کو جب مایوس کیا جائے 
تو وہ انتقام نہیں چاہتے❌
اپنی اچھی چیزیں جمع کرتے ہیں
اور سکون سے روانہ ہو جاتے ہیں۔💔
𝓓𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱 (@d9ich) 's Twitter Profile Photo

He is working hard 24 by 7 just to create phishing URLs and spreadin’ them like HIV STD. We are givin’ him dozes like Covid and restrictin’, but whoever he is… He is clever 😏 consumin’ our time and resources.

𝓓𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱 (@d9ich) 's Twitter Profile Photo

اس گھوڑے نے اپنی منہ سے باہر نکلی ہوئی زبان کی وجہ سے اپنے ساتھ برابر آئے ہوئے پہلے گھوڑے سے یہ ریس جیت لی تھی- اور یہی کچھ منافقوں کی کامیابی کا راز بھی ہے۔ ان کی کامیابی ان کی لمبی زبانوں کی وجہ سے ہے !!!

اس گھوڑے نے اپنی منہ سے باہر نکلی ہوئی زبان کی وجہ سے اپنے ساتھ برابر آئے ہوئے پہلے گھوڑے سے یہ ریس جیت لی تھی-
اور یہی کچھ منافقوں کی کامیابی کا راز بھی ہے۔
 ان کی کامیابی ان کی لمبی زبانوں کی وجہ سے ہے !!!
عدنان بن صادق (@ao5c8) 's Twitter Profile Photo

*اور ﷲ کے سوا نہ کوئی تمھارا سچا دوست ہے نہ ہی مددگار.* (سورۃ البقرۃ: ۱۰۷) 💜 #مرشد #قومی_زبان

𝓓𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱 (@d9ich) 's Twitter Profile Photo

ایک طبیب کی ذاتی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ کا من پسند شخص اگر آپ کے پاس سے خالی گزر بھی جائے تو وہ آپ کی دل کی دھڑکنیں بے ترتیب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔😇

𝓓𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱 (@d9ich) 's Twitter Profile Photo

مرد سکون چاہتا ہے، پھر چاہے سکون دینے والی جیسی بھی ہو۔ عورت اگر یہ سمجھے کہ اس کا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں لاکھوں حسینائیں طلاق یافتہ ہیں ۔

مرد سکون چاہتا ہے،
پھر چاہے سکون دینے والی جیسی بھی
ہو۔ عورت اگر یہ سمجھے کہ اس کا
حسین ہونا کافی ہے تو یہاں لاکھوں
حسینائیں طلاق یافتہ ہیں ۔
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

لائیو پروگرام کے دوران ارشاد بھٹی نے منصور علی خان کا پروگرام "واڑ" کر رکھ دیا ساتھ میں منصور علی خان کا سوفٹ ویئر بھی اچھے سے سیٹ کر دیا۔ وائرل کر دیں اس ویڈیو کو۔