Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profileg
Sidra-tul-muntaha

@Si_dra2

حَسْبِـيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَـيهِ تَوَكَّـلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظـيم.

ID:1265575879905890304

calendar_today27-05-2020 09:30:53

47,3K Tweets

11,1K Followers

10,0K Following

Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

ساری عمر خود سے جُڑے لوگوں کو خوش کرنے میں گزار دینے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہ جانے کا نام زندگی ھے😊

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

زِندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں زِندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

ایک ان پڑھ لیکن با پردہ اور با حیا عورت ایسی عورتوں سے کہیں بہتر ہے جس کہ پاس ڈگریاں مہنگا لباس اور امیری تو ہے لیکن پردہ اور حیا نہیں

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

ہر دفعہ آپ کو اپنا غم بانٹنے کے لیے کاندھا میسر نہیں ہوتا لیکن سجدہ کرنے کے لیے زمین ہر وقت میسر ہے اور آپ اپنا دکھ اپنے ربِ کریم سے ہر وقت بانٹ سکتے ہیں اور اللہ کا سہارا سب سہاروں سے بڑا سہارا ہے

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

قرآن جو قوموں کو زندہ کرنے آیا تھا اُس کو ہم نے مُردوں اور قبرستان کو سنانے تک محدود کر دیا

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

ہم میں سے اکثر اپنے آپ سے ناواقف ہیں، کیونکہ خود شناسی تکلیف دہ ہے، اور ہم وہم کی لذتوں کو ترجیح دیتے ہیں

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

یقین کی پختگی اور اخلاق کا حُسن جس انسان میں ہو وہ ایک ہی وقت میں ، خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ہے۔🌿

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

کوئی ایسا ہے جو ہر وقت آپ کو میسر ہو؟؟
نہیں ہے نا اس اللہ رب العالمین کے سوا؟؟

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

` کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہو گا جب حضورﷺ ہمیں ہمارا نام لے کر پکاریں گے`
تو ہم پوچھیں گے
کہ اللّٰہ کے محبوب آپ کو ہمارا نام کیسے پتہ؟
تو آپ فرمائیں گے کہ تمہارا 'درود و سلام ' تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتاتھا.

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

عبادتیں جھکنے سے مشروط نہیں ہوتیں بلکہ نیتوں کی پابند ہوتی ہیں اور اگر ایمان میں ذرا سی بھی کھوٹ ہو تو ساری مشقتیں بیکار جاتی ہیں. اچھی نیت کے بغیر عملِ خیر کا ثواب نہیں ملتا۔ اپنے خالق سے دونوں جہانوں کے رب سے باتیں کرتے رہو، وہ ہمیشہ آپ کو دیکھ رہا ہے، وہ ہمیشہ آپ کو سن رہا ہے،

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

_اللّٰهُمَّ إنِّي أَسأَلُكَ حُسْنٌ الخَاتمه۔۔۔
_اے اللّٰــــــہ میرا انجام اچھا کرنا۔۔۔۔

_اَللَّھُمّ اِنّی أسئلُکَ توبَةً نَّصُوْحَا قَبْلَ الْمَوت۔۔۔۔
_اے اللّٰــــــہ موت سے پہلے پہلے مجھے سچی توبہ نصیب فرما۔۔۔۔

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

اس رنگ برنگی دنیا میں اربوں لوگوں کے ہجوم میں وہ شخص کامیاب ہے، وہ خاص ہے، وہ خوش نصیب ہے جو کہتا ہے میں نے اللّٰه کا پسندیدہ بننا ہے اور پھر وہ اس کوشش میں خود کو لگا دیتا ہے اس کے رنگ میں خود کو رنگ دیتا ہے اور اللّٰه کا رنگ تو سب سے بہترین ہے ،،

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

ہم نے پورے وجود کے ساتھ گناہ کیے۔۔!!
مگر اللّٰہ نے نہ ہم سے نعمتیں چھینیں اور نہ ہی ہمارے گناہوں کو فاش کیا۔۔۔!!
اگر ہم اس کی بندگی کرتے تو وہ کیا کرتا۔۔

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

جن گھروں میں قران پڑھا جاتا ہے وہ گھر روشن ہو جاتے ہیں۔ 'وہ گھر آسمان والوں کو ایسے نظر آتا ہے جیسے زمین والوں کو ستارے'.
(مفہوم حدیث)

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

✍🏻اپنی سماعتوں کو صوت القـــــــرآن سے معمور کیجیے،فحش گانوں اور آوازوں سے نہیــــــــں…تاکہ جب کل قیامت کے دن ہمارے اعضاء ہمارے ہی گواہی دے رہے ہوں تو ہمیں رسوائی کا سامنا نہ کرنا پڑے…!!!!🌼

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

یا رب!
'وافتح عليَّ فَتحًا يُذهلني اتِّساعُه.'
'میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے، جس کی وسعت مجھے حیران کر دے

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

کسی خاتون کے باحجاب ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اسے بہترین لباس زیب تن کرنا؛ سجنا سنورنا اور آرائش کرنا نہیں آتا بلکہ وہ جانتی ہے کہ:
اسے کیا پہننا ہے!
کہاں پہننا ہے! 💫
اور کس کے لیے پہننا ہے ..!!

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

کبھی آپ نے سوچا ہے۔
جب دجال کا خروج ہوگا وہ اج کے کافروں سے ہزار گنا طاقتور ہوگا۔
اور مسلمانوں کا ایمان تو آج اسرائیلی وحشیت پر خاموشی نے ثابت کیا۔
مطلب دجال کے فتنے سے کیا ہم بچ پائیں گے؟
جب حال یہ ہے کہ ہم دجال کے غلاموں کی برپا کی ہوئی فتنوں کی سمندر میں ڈوب رہے ہیں..

account_circle
Sidra-tul-muntaha(@Si_dra2) 's Twitter Profile Photo

💐⭐🌺 ہم نے رمضان میں دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر اہمیت نماز کو قرآن کو اللہ کی عبادت کو دینی ہے جب ہم اپنا وقت نماز کے لئے صبح شام کے ازکار کے لئے نکالتے ہیں💜🌼💫 قرآن کے لئے نکالتے ہیں تو اللہ ہمارے وقت میں برکت ڈال دیتے ہیں✨ ہمارے سارے کام وقت پر ہوجاتے ہیں🌺⭐

account_circle