Shabana bashir (@bashirshabana2) 's Twitter Profile
Shabana bashir

@bashirshabana2

🇵🇰🇬🇧Love travelling. Multiprofessinal. A proud teacher of autistic children. Respect is earned, not given. No DM ❌️

ID: 884856681531944960

calendar_today11-07-2017 19:27:27

3,3K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Khan (@mudasar_khan7) 's Twitter Profile Photo

خود کو کبھی مرجھانے مت دیں! آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے؟ جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا خود کو ہمیشہ ایکٹو ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں

Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

فَسُبۡحٰنَ اللّٰهِ حِيۡنَ تُمۡسُوۡنَ وَحِيۡنَ تُصۡبِحُوۡنَ پس تم الله کی تسبیح کرو شام کے وقت بھی اور صبح کے وقت بھی۔ سورة الروم 17

بندہِ ناچـــــــــــــیـز (@mr_gadgets_) 's Twitter Profile Photo

سڑک پل گلی نالی پہ ووٹ دینے والوں کے ہوتے ہوئے انقلاب والے خواب تو بھول ہی جائیں۔ یہاں جب تک ظالم کا ہم قومیت مظلوم کے ساتھ نہیں کھڑا ہوگا استعمار divide and rule پہ کامیابی سے عمل کرتا رہے گا۔

نیفہ پوڈری (@mukhoo420) 's Twitter Profile Photo

غیروں سے ہمھاری ھار ممکن ہی تب ہوئی جب ہمھارے اپنوں نے جاکر انہیں مشورے دئیے #طیفہ007

غیروں سے ہمھاری ھار ممکن ہی تب ہوئی 
جب ہمھارے اپنوں نے جاکر انہیں مشورے دئیے 
#طیفہ007
umar khan (@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

تقاضہ کر رہے ہو قہقہوں کا یہاں رونے کی آزادی نہیں ہے 🥀🍂❤️‍🩹 شب بخیر

تقاضہ کر رہے ہو قہقہوں کا 
یہاں رونے کی آزادی نہیں ہے 
🥀🍂❤️‍🩹
شب بخیر
Muhammad Umar (@umarferozpuria) 's Twitter Profile Photo

نا میرا تعلق گنڈا پور گروپ سے۔ نا میری حمایت خدیجہ شاہ سے۔ تم لوگ لڑتے رہو اپنے اپنے مفادات میں۔ میری حمایت، میری آواز صرف اور صرف عمران خان 🔥🔥

Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ #درود_وسلام⁩ ♥️💕 درود پڑھیں۔ اپنی دنیا اور آخرت سنواریں ♥️💕 اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ ♥️💕

#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
#درود_وسلام⁩
♥️💕

   درود پڑھیں۔ 
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
♥️💕
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ  وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ
♥️💕
G.Mohiudin Chaudry (@gmchaudry1) 's Twitter Profile Photo

😜 ملک ترقی کی راہ پر گامزن حکومتی دعویٰ 😜 معدنیات امریکہ کے حوالے موٹر ویز آئی ایم ایف کے حوالے ایئرپورٹ متحدہ عرب امارات کے حوالے ملک سیلاب کے حوالے عوام اللہ کے حوالے " ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن "

Sayth Sadia Sumbal Ansari (@sadiaan23996396) 's Twitter Profile Photo

پاکستان واحد ملک ہے جہاں لوگ گلاب جامن، کھیر اور برفی کھانے کے بعد چائے پھیکی پیتے ہیں کہ مجھے شوگر ہے

Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

True leaders stand tall in tough times, but PTI’s present leadership has chosen the path of weakness. They are not fighting for Khan’s freedom, they are busy settling their own deals. #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ Ali Amin Khan Gandapur Mashal Yousafzai🇵🇰 Barrister Gohar Khan Sheikh Waqas Akram

Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

آپکـی زنـدگی اتنی سستـی نہیں ہے کہ جو لـوگـوں کے تلـخ رویـوں کی وجـہ سے ہـار دی جائے یا مـایـوس ہوا جـائے بلکہ یہ تو الـلّٰـه پـاک کی امـانـت ہے۔۔۔ مسکـرائیں کیوں کہ آپ سے مـحبـت کرنے والا کوئی عـام ذات نہیں ہے بلکہ اس کائنـات کـا خـالـق و مـالـک ہے

Shabana bashir (@bashirshabana2) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🥲🥲🥲

fairysahu (@fairysahu1) 's Twitter Profile Photo

”زندگی ميں ايسا نہيں ہوتا کہ.... انسان کو سارا راستہ چھاؤں والا ہی ملے، کچھ دن ايسے بھی آتے ہیں، جِسں ميں دن بھی لمبے ہوتے ہیں، اور دھوپ بھی سخت ہوتی ہے، لہٰذا ان ایام میں صبر و شکر کے ساتھ ٹھنڈی چھاؤں کا انتظار کریں، اور زبان کو شکوے سے محفوظ رکھیں__✨❤ #مشن_نور

”زندگی ميں ايسا نہيں ہوتا کہ....
انسان کو سارا راستہ چھاؤں والا ہی ملے،
کچھ دن ايسے بھی آتے ہیں،
جِسں ميں دن بھی لمبے ہوتے ہیں،
اور دھوپ بھی سخت ہوتی ہے،
لہٰذا ان ایام میں صبر و شکر کے ساتھ ٹھنڈی چھاؤں کا انتظار کریں،
اور زبان کو شکوے سے محفوظ رکھیں__✨❤
#مشن_نور