Khizar Hayat (@back_in_game) 's Twitter Profile
Khizar Hayat

@back_in_game

ایک فرق ہے شعور اور بے شعوری میں
جیو تو شعور کے ساتھ
ورنہ زندگی بھر رہ جاؤ گے بن کے غلام

ID: 1241419487078948864

calendar_today21-03-2020 17:40:55

44,44K Tweet

4,4K Takipçi

3,3K Takip Edilen

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

"اس #کتے کا پٹا کس نے کھول دیا" بس بہت ہوگیا اب فوج کا تمسخر اُڑانا بند کریں، فیصل واوڈا بار بار انٹیلی جنس اداروں کا نام لیا جارہا ہے، جسٹس بابر ستار کو ایک سال بعد بہت باتیں یاد آرہی ہیں، الزام لگانے سے کام نہیں بنے گا، شواہد دینا پڑیں گے کہ کس نے مداخلت کی،

"اس #کتے کا پٹا کس نے کھول دیا"
بس بہت ہوگیا اب فوج کا تمسخر اُڑانا بند کریں، 
فیصل واوڈا
بار بار انٹیلی جنس اداروں کا نام لیا جارہا ہے، 
 جسٹس بابر ستار کو ایک سال بعد بہت باتیں یاد آرہی ہیں، الزام لگانے سے کام نہیں بنے گا، شواہد دینا پڑیں گے کہ کس نے مداخلت کی،
عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ بدصورت ہیں آپ کے کرتوتوں نے آپکو لوگوں کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا تو اس میں Ahmad Farhad کا کوئ قصور نہیں ہے۔ اپنے کرتوت اپنے اعمال درست کریں۔ آج بھی کیمرے توڑ کر ریکارڈنگ اٹھانے کیلئے میجر شہریار آیا تھا یا اب کی بار کسی حوالدار کی ڈیوٹی لگی تھی۔

Ibn e Adam Adam (@1bdm_) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا سے دھمکیوں بھری پریس کانفرنس کروانے کا مطلب ہے کہ۔۔۔۔ ڈرتے ہیں سب وردی والے چند نہتے ججز سے🔥

فیصل واوڈا سے دھمکیوں بھری پریس کانفرنس کروانے کا مطلب ہے کہ۔۔۔۔

ڈرتے ہیں سب وردی والے

چند نہتے ججز سے🔥
Jutt Jee (@reallfaizan) 's Twitter Profile Photo

یہ عشق عمران ہے یہ عوام کا جنون ہے جیسے تم چاہ کر بھی نہیں نکال سکتے #IKonVideoLink #ہمارا_خان_رہا_کرو

Khizar Hayat (@back_in_game) 's Twitter Profile Photo

لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہوں گے تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہوگا تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گے دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہو گا

Khizar Hayat (@back_in_game) 's Twitter Profile Photo

تُو شاعری کے سارے ہُنر جانتا تو ہے میں حرف حرف زخم ہوں تحریر کر مجھے......!!

✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ (@bdigl) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🚨 اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمور جہانگیری نے مختلف خفیہ اداروں سے منسلک افراد کے عدالت داخلے پر پابندی عائد کردی۔ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو

اہم ترین 🚨

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمور جہانگیری نے مختلف خفیہ اداروں سے منسلک افراد کے عدالت داخلے پر پابندی عائد کردی۔
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ (@bdigl) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تصویر کا خوف #wewantimrankhanlive جسٹس قاضی فیض عیسیٰ نے جسٹس منیر کو سیاہ ترین فیصلوں کی دوڑ میں بہت پیچھے چھوڑ دیا تھا اور آج لائیو سٹریم پر پابندی لگا کر ریس ہی جیت گئے ہیں اب تاریخ میں ان کے ریکارڈ کو توڑناکسی کے بس میں نہیں ہوگا، عمران خان کو عوام سے دور رکھ

عمران خان کی تصویر کا خوف 
#wewantimrankhanlive

جسٹس قاضی فیض عیسیٰ نے جسٹس منیر کو سیاہ ترین فیصلوں کی دوڑ میں بہت پیچھے چھوڑ دیا تھا اور آج لائیو سٹریم پر پابندی لگا کر ریس ہی جیت گئے ہیں اب تاریخ میں ان کے ریکارڈ کو توڑناکسی کے بس میں نہیں ہوگا، عمران خان کو عوام سے دور رکھ
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ (@bdigl) 's Twitter Profile Photo

یہ بات ذہین میں رکھیں 🚨 مقدمات کی لائیو سٹریم کیلئے چیف جسٹس نے ایک کمیٹی بنائ تھے، یہ کمیٹی نیب کیس کے مقدمے کی لائیو سٹریم کا فیصلہ دے چکی ہے اب کیا چیف جسٹس کمیٹی کو Over Rule کر سکتے ہیں؟ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو #wewantimrankhanlive Dr. Shahbaz GiLL

یہ بات ذہین میں رکھیں 🚨

مقدمات کی لائیو سٹریم کیلئے چیف جسٹس نے ایک کمیٹی بنائ تھے، یہ کمیٹی نیب کیس کے مقدمے کی لائیو سٹریم کا فیصلہ دے چکی ہے اب کیا چیف جسٹس کمیٹی کو Over Rule کر سکتے ہیں؟
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
#wewantimrankhanlive <a href="/SHABAZGIL/">Dr. Shahbaz GiLL</a>
PTI Islamabad update (@_mugal_na46) 's Twitter Profile Photo

عمران کو رہا کریں تاکہ ملک آگے بڑھ سکے یہ لوگ پھس گے ہیں ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان کا مزید نقصان ہو میرا موقف ہے عمران خان رہا ہو گا اور یہ سب سیسیں ہمارا لیڈر واپس لے آئے گا جس بندے نے چار حلقے نہیں چھوڑے وہ 80 سیٹیں کیسے چھوڑے گا رہنما تحریک انصاف روبین غفور Robeen Ghafoor ( proud to b a muslim)

عمران کو رہا کریں تاکہ ملک آگے بڑھ سکے یہ لوگ پھس گے ہیں ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان کا مزید نقصان ہو میرا موقف ہے عمران خان رہا ہو گا اور یہ سب سیسیں ہمارا لیڈر واپس لے آئے گا جس بندے نے چار حلقے نہیں چھوڑے وہ 80 سیٹیں کیسے چھوڑے گا 
 رہنما تحریک انصاف روبین غفور 
<a href="/robeen_ghafoor/">Robeen Ghafoor ( proud to b a muslim)</a>
Ibn e Adam Adam (@1bdm_) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کی لائیو سٹریمنگ شائد قاضی جیسی سڑی ہوئی شکل دیکھنے کیلئے ہی رہ گئی ہے؟؟ چیف جسٹس اپنے عہدے اور انصاف کی طاقت جانتا تو اسے ڈکٹیٹ کرنے کی کسی 2 نمبر چیف مستری کی جرات نہ ہوتی لیکن کیا کریں انگلینڈ کی ناجائز جائدادیں صرف بوٹ چاٹنے پر مجبور کررہیں ہیں🔥🔥

سپریم کورٹ کی لائیو سٹریمنگ شائد قاضی جیسی سڑی ہوئی شکل دیکھنے کیلئے ہی رہ گئی ہے؟؟
چیف جسٹس اپنے عہدے اور انصاف کی طاقت جانتا تو اسے ڈکٹیٹ کرنے کی کسی 2 نمبر چیف مستری کی جرات نہ ہوتی
لیکن کیا کریں انگلینڈ کی ناجائز جائدادیں صرف بوٹ چاٹنے پر مجبور کررہیں ہیں🔥🔥
🤐(بلڈی سویلین)..Ghaniya Zaitoon (@zee_ghani) 's Twitter Profile Photo

امت مسلمہ کایہ سہارا اب تک کس امت کو کافروں سے بچانے کا زریعہ بنا ہے؟ افغانستان میں بمباری کے لیۓ اسی ب چ سہارے نے اپنی زمین فراہم کی۔ فلسطین میں مظلوم فلسطنیوں کا قتل عام کرنے والے یہی م چ تھے۔ یہ امت مسلمہ کاسہارانہیں کافروں کے آگےبنا پتلون والےکھُسرے ہیں۔ بھاڑے کے ٹٹو۔😒

Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile Photo

میرے لیے تو عشق کا بادہ ہے شاعری آدھا سرور تم ہو تو آدھا ہے شاعری

میرے لیے تو عشق کا بادہ ہے شاعری
آدھا سرور تم ہو تو آدھا ہے شاعری