پاکستانی ائیرپورٹ کی سیکیورٹی فورسز کےجوانوں کے کارنامے دیکھے تھے اج تو اے ایس ایف کی خواتین کا عملہ دیکھا وہ ان سے بھی اگے نکلا ہے۔
پتہ نہیں اخلاقی تربیت کب سے دینا شروع فرمائیں گے
گجرات میں تحریک انصاف کی پولنگ ایجنٹ پر چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے چوہدری موسی الٰہی نے تشدد کیا ہے۔۔۔خاتون کا الزام
عورتوں پر ہاتھ اٹھانے والے چودھری تو نہیں نا مرد ضرور ہو سکتے ہیں۔۔۔
مبینہ طور پر یہ سکول ٹیچر ہیں
کیا آئین پاکستان میں کہیں بھی ماورا عدالت
اس طرح کے ظلم کی اجازت ہے تو مطلع کریں اور نہیں تو ملک کے چیف جسٹس اور سربراہ کو قیامت کے دن ان مظالم کی قیمت ادا کرنی پڑے گی
ہوشیار،خبردار!!!
عمران خان سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے کمپنی کا نیا منصوبہ ملک میں مذہبی بنیاد پر دنگے فساد کروانا ہے۔ کمپنی ٹاوٹس اس کام پر تعینات کئے جاچکے ہیں!
Pichlay 8 mahh say Gazza or osky bachoo ki najany tangier bazooo sarrrr kattay ja rahy haien logo koe farak nahi par raha eik ountni ki tang cutt gye pora Pakistan insaff chahta hye had hye munafqat ki
#Gaza
Adil RajaSanam Javaid Khan بھائی کو اٹھایا پھر 16 سال کے بیٹے کو اٹھا کر چیخیں سنوائی گئی . . . لیکن فیاض چھجڑا ایم این اے ڈٹ گیا اور اپنا حلف نامہ جمع کروایا۔۔ آپکی ہمت کو سلام
ایک خوفناک خبر ملی ہے جس میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ جس دن عمران خان کی علیمہ خان اور اپنے وکلا سے آخری ملاقات ہوئی، اسی رات عمران خان کو کھانے میں زہر دے دیا گیا تھا۔
ہمیں ہر حال میں عمران خان کی زندگی کا ثبوت چاہئیے اور اس کیلئے یا تو علیمہ خان کی اپنے بھائی سے ملاقات کروائی
پنجاب کالج کی جس بچی کا ریپ ہوا، وہ آئی سی یو میں انتقال کرگئی۔
جن طلبا نے اس ظلم کے خلاف احتجاج کیا، انہیں پولیس نے لہولہان کردیا۔
دوسری طرف کراچی میں بھی احتجاج کرنے والی عورتوں پر پولیس کے ذریعے وحشیانہ تشدد ہورہا ہے۔
اس سب کی وجہ یہ ہے کہ جب ریاست نے پہلی دفعہ عوام پر ظلم کیا