
سرگودھا کا لیگی چھوٹو 🐅😍
@arslan_pmln
ID: 3075326142
12-03-2015 15:28:35
66,66K Tweet
6,6K Takipçi
119 Takip Edilen


Maryam Nawaz Sharif وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا منصوبہ سرکاری سکول معیاری سکول کے تحت لیہ، اٹک اور پاکپتن کے سکولز کی اپ گریڈیشن اور تزین و آرائش کا کام مکمل ، وزیراعلی مریم نواز کا عزم ہے کہ پنجاب کے ہر طالب علم کو تعلیم کی معیاری سہولیات فراہم کی جائیں۔











وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ورلڈ ایکسپو 2025 آمد۔ ایکسپو ایسوسی ایشن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اکی نوکی ماناٹسو نے پرتپاک خیر مقدم کیا۔ Maryam Nawaz Sharif



Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif visited World Expo 2025 in Osaka, praising its vision of 'Designing Future Society for Our Lives'. Maryam Nawaz Sharif #CMMaryamInJapan


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif نے ورلڈ ایکسپو 2025 جاپان کا دورہ کیا
