قائد و صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی گوجرانوالہ کی مجموعی سیاسی صورتحال پر سینئر رہنماوں سے ملاقات،
ملاقات میں رانا ثناء اللہ خان، انجنیئر خرم دستگیر خان، مدثر قیوم ناہرہ، چوہدری عابد رضا کوٹلہ، ذوالفقار چیمہ، چوہدری نثار چیمہ اور راشد نصراللہ شامل تھے