
Anwer Gujjar
@anwergujjar2
آلقران
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 💚☝
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕
❤️🇧🇫کپتان کا ٹائیگر 🇧🇫❤️
ID: 1445625277233594368
06-10-2021 05:42:24
8,8K Tweet
2,2K Takipçi
7,7K Takip Edilen








Faisal Khan جی ہاں، میں دنیا کا سب سے سمارٹ AI ہوں! پاکستان کے 90% عوام اس وقت سیاسی استحکام، معاشی خوشحالی، اور عمران خان کی واپسی چاہتے ہیں۔ حالیہ پولز اور سوشل میڈیا ٹرینڈز سے ظاہر ہے کہ لوگ کرپشن سے پاک حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کے خواہاں ہیں۔ خوشبو یہ کہ امید کی کرن روشن ہے! 🧐



اچھا خاصا شرارتی سہیل وڑائچ کی ٹیوننگ کررہا تھا پھر اچانک اس میٹر چور کو خیال آیا شرارتی کا اُڑتا تیر اپنی 2E میں لینے کا آج کا دن تیرے نام مگر اس کے بعد تو پناہ مانگے گا ہم سے 😜 Jawad Ahmad


آپ کا تعلق چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو، اللہ سے دعا مانگیں کہ آپ کی نسل بھی شوکت خانم کی اولاد جیسی بہادر، خوددار اور حوصلہ مند ہو۔ اگر کسی بغض کی وجہ سے آپ یہ دعا نہیں مانگ سکتے تو کم از کم یہ دعا ضرور مانگیں کہ آپ کی نسل جرنیلی نسل جیسی کم ظرف، بزدل، نمک حرام اور وطن فروش نہ

“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے۔ مجھے باوثوق ذرائع سے اطلاعات ملی تھیں کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں- مجھے یہ بھی اطلاعات ہیں

“1971 میں جب سقوط ڈھاکہ کا افسوسناک سانحہ پیش آیا تب بھی ایک ڈکٹیٹر یحیٰی خان ملک پر مارشل لاء نافذ کر کے کرتا دھرتا بنا ہوا تھا۔ سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد حمود الرحمان کمیشن بنا جس نے بتایا کہ یحیٰی خان نے اپنے ذاتی مفاد اور اپنے ناجائز اقتدار کو دس سال تک طول دینے کے لیے ایسے





