Amir Shah (@amirshah746546) 's Twitter Profile
Amir Shah

@amirshah746546

Tum bin Me Kon

ID: 1831776350635433984

calendar_today05-09-2024 19:28:52

1,1K Tweet

419 Takipçi

691 Takip Edilen

Amir Shah (@amirshah746546) 's Twitter Profile Photo

انائیں تھم بھی جائیں تو اب واپس نہ آنا تم ۔۔!! جہاں پر تم کو رکھا تھا ،،، وہاں اب صبر رکھا ہے ۔۔!!

انائیں تھم بھی جائیں تو اب واپس نہ آنا تم ۔۔!!

جہاں پر تم کو رکھا تھا ،،،
وہاں اب صبر رکھا ہے ۔۔!!
Amir Shah (@amirshah746546) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے آپ، آپ ہیں.. آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے اپنی قدر کیجئے!

کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے
لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے
آپ، آپ ہیں.. 
آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے
اپنی قدر کیجئے!
Amir Shah (@amirshah746546) 's Twitter Profile Photo

ہمارے مرنے پے ہوگے اُن کے معافی نامیں جمع😔 ہمارے جیتے جی جن لوگوں نے ہمیں جینے نہیں دیا 🥀 ادھوراپن🍁

ہمارے مرنے پے ہوگے اُن کے معافی نامیں جمع😔
ہمارے جیتے جی جن لوگوں نے ہمیں جینے نہیں دیا 🥀
                                                                  ادھوراپن🍁
Amir Shah (@amirshah746546) 's Twitter Profile Photo

اِک آگ تھی کہ جلتے رہے جس میں عمر بھر اِک درد تھا کہ جس میں خیانت کبھی نہ کی........ 🖤

اِک آگ تھی کہ جلتے رہے جس میں عمر بھر

اِک درد تھا کہ جس میں خیانت کبھی نہ کی........ 🖤
Amir Shah (@amirshah746546) 's Twitter Profile Photo

وہ بے خَبر ہیں مَکافات کے عَمل سے ابھی جو خَار بَانٹتے ہیں اور گُلاب چاہتے ہیں !-

وہ بے خَبر ہیں مَکافات کے عَمل سے ابھی 
جو خَار بَانٹتے ہیں اور گُلاب چاہتے ہیں !-
Amir Shah (@amirshah746546) 's Twitter Profile Photo

عزت کیساتھ رہا عزت کے ساتھ ریٹائر ہوا, نہ کوئی فحاشی پھیلائی نہ تفرقہ پیدا کیا

عزت کیساتھ رہا عزت کے ساتھ ریٹائر ہوا, نہ کوئی فحاشی پھیلائی نہ تفرقہ پیدا کیا