Amir بلوچ ✨ (@amir___077) 's Twitter Profile
Amir بلوچ ✨

@amir___077

☝وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ.🤲

ID: 1744923043015909376

calendar_today10-01-2024 03:24:31

789 Tweet

474 Takipçi

707 Takip Edilen

Amir بلوچ ✨ (@amir___077) 's Twitter Profile Photo

سنو ! ہر بندے کا کوئی نہ کوئی اسماعیل ہوتا ہے جب تک وہ اپنے اسماعیل کی گردن پر چھری نہیں رکھتا، اللہ کی دوستی نصیب نہیں ہوتی ۔اپنی آرزوؤں کی گردن پر ، اپنی خواہشات کی گردن پر چھری پھیرو ! اللہ کے لیے محبوب سے محبوب چیز قربان کرنے کے لئے آمادہ ہو جاؤ، پھر وہ اپنی رحمت سے نوازے گا

زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو، اللہ نے آپکو آپکے حصے کا سکھ بھی ضرور دینا ہے، آپکا حساب کتاب شاید غلط ہو جائے لیکن اسکے پاس سارا حساب کتاب بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو سکھ بھی اسکے در سے ہی ملے گا زرد پتے جہاں سے اُترے یں سبز پتے وہیں سے نکلیں گے

صبح بخیر *جب ہم غم میں ہوتے ہیں تو ہمیں لگتا ہے کہ غم کے پہاڑ تو ہم پہ ہی ٹوٹے ہیں، باقی سب تو خوش ہیں۔ جب آپ کو ایسا لگے تو آپ نے اللہ کی رضا کو ایکسیپٹ کرنا ہے کہ یہ دنیا ایسی ہی ہے۔ آپ نے ایسے ہی اس کو فیس کرنا ہے۔ اس کا سامنا کرنا ہے اور یقین رکھنا ہے کہ اچھا وقت بھی آئے *

صبح بخیر 
*جب ہم غم میں ہوتے ہیں تو ہمیں لگتا ہے کہ غم کے پہاڑ تو ہم پہ ہی ٹوٹے ہیں، باقی سب تو خوش ہیں۔ جب آپ کو ایسا لگے تو آپ نے اللہ کی رضا کو ایکسیپٹ کرنا ہے کہ یہ دنیا ایسی ہی ہے۔ آپ نے ایسے ہی اس کو فیس کرنا ہے۔ اس کا سامنا کرنا ہے اور یقین رکھنا ہے کہ اچھا وقت بھی آئے *
Amir بلوچ ✨ (@amir___077) 's Twitter Profile Photo

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ° You alone we worship and from You alone we seek help (and may we always).

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ°

You alone we worship and from You alone we seek help (and may we always).
Amir بلوچ ✨ (@amir___077) 's Twitter Profile Photo

Assalam alaikum ✨ Good morning *اُس محبت کو سلام جس کے آخری الفاظ تھے* *°میری اُمت ، میری اُمت ، میری اُمت°* 🥺🩷🫶🏻 *#صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم♥️🌸✨*

Amir بلوچ ✨ (@amir___077) 's Twitter Profile Photo

Assalam alaikum ✨ Good morning 🌄 X family 🖤 آلو کدو بینگن ٹماٹر جوتے میز کرسی پہ یہ حال ہے بلا ہوتا تو نجانے کیا ہوتا

Assalam alaikum ✨
Good morning 🌄
X family 🖤
آلو کدو بینگن ٹماٹر جوتے میز کرسی پہ یہ
 حال ہے بلا ہوتا تو نجانے کیا ہوتا
Amir بلوچ ✨ (@amir___077) 's Twitter Profile Photo

Assalam alaikum ✨ Good morning 🔥 اگر کوئی پوچھے زندگی میں کیا کھویا کیا پایا؟ تو کہنا بیشک ! جو کھویا میری نادانی تھی اور جو کچھ پایا میرے رب کی مہربانی تھی خوبصورت رشتہ ھے میرا اورمیرے رب کے بیچ میں زیادہ مانگتا نہیں اور *کم وہ دیتا نہیں💯الحَمْدُ ِلله علی کل حال🌹🌹*

Assalam alaikum ✨
Good morning 🔥
اگر کوئی پوچھے زندگی میں 
کیا کھویا کیا پایا؟
تو کہنا بیشک !
جو کھویا میری نادانی تھی
اور
جو کچھ پایا میرے رب کی مہربانی تھی
خوبصورت رشتہ ھے میرا اورمیرے رب کے بیچ میں
زیادہ مانگتا نہیں
اور
 *کم وہ دیتا نہیں💯الحَمْدُ ِلله علی کل حال🌹🌹*