𝕹𝖆𝖆𝖟🤍 (@alishba_hn_yaar) 's Twitter Profile
𝕹𝖆𝖆𝖟🤍

@alishba_hn_yaar

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️

جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
DM ❌❌🚫

💯 follow back

ID: 1533713749391327232

linkhttps://x.com/search?q=from%3AAlishba_hn_yaar&t=kPkscPYTj_A_gzpdUp-IfA&s=09 calendar_today06-06-2022 07:34:02

13,13K Tweet

328 Takipçi

314 Takip Edilen

Qazi Abdul Basit (@basitshamus) 's Twitter Profile Photo

اُکتا کے ہم سے کہتے ہیں وہ ایسے کلمات چاہے تو مر بھی جائیے پر جان چھوڑئیے ۔:) #اردو_زبان

Qazi Abdul Basit (@basitshamus) 's Twitter Profile Photo

اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گزار دیجئے ٫عمر گزار دی گئی #اردو_زبان

Qazi Abdul Basit (@basitshamus) 's Twitter Profile Photo

نہیں ہے قدر داں کوئی تو کیا ، میں ہوں قدر داں اپنا میں اپنی داد خود دے لوں ، کہ میں بھی کیا قیامت ہوں:) ~حسرت موہانی #اردو_زبان

Raazieg 🇵🇸🇾🇪🏳️🏴🚩 (@raazieg60457) 's Twitter Profile Photo

Aisha_Gazal بچپن والی باتیں ساری اک دن کر نہ پاؤ گے ختم ہوا تو گنوا کر پھر ویسے ہی پچھتاؤ گے رازی #اردو_زبان #سوچ_کا_سفر

نیناں (@nsulheri61936) 's Twitter Profile Photo

جب کبھی بھی میں نے اپنی ماں کے بارے میں لکھنے کا ارادہ کیا.... مجھے محسوس ہوا کہ میں..... انپڑھ ہوں #اردو_زبان

جب کبھی بھی میں نے اپنی ماں کے بارے میں لکھنے کا ارادہ کیا....

مجھے محسوس ہوا کہ میں..... انپڑھ ہوں 

#اردو_زبان
#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #دامن ، #آنچل ، #دوپٹہ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم    

محترم احبابِ  #اردو_زبان <a href="/urdu_zuban/">#اردو_زبان</a>

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے   
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے   

#دامن ، #آنچل ، #دوپٹہ       

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
فــــا طـــم احــــمــــد (@v84fa_leo) 's Twitter Profile Photo

کبھی لہریں ترا چہرہ جو بنانے لگ جائیں میری آنکھیں مُجھے دریا میں بہانے لگ جائیں آنکھ اُٹھا کر بھی نہ دیکھیں تُجھے دن میں ہم لوگ شب کو کاغذ پہ تیرا چہرہ بنانے لگ جائیں وہ ہمیں بُھولنا چاہیں تو بُھلا دیں پَل میں ہم اُنہیں بُھولنا چاہیں تو زمانے لگ جائیں #اردو_زبان

کبھی لہریں ترا چہرہ جو بنانے لگ جائیں
میری آنکھیں مُجھے دریا میں بہانے لگ جائیں

آنکھ اُٹھا کر بھی نہ دیکھیں تُجھے دن میں ہم لوگ
شب کو کاغذ پہ تیرا چہرہ بنانے لگ جائیں

وہ ہمیں بُھولنا چاہیں تو بُھلا دیں پَل میں
ہم اُنہیں بُھولنا چاہیں تو زمانے لگ جائیں

#اردو_زبان
معاز انور (@rajpoot4111) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد یہ عادت سی ہو گئی اپنی بکھرتے سوکھتے پتے سنبھال رکھتے ہیں خوشی سی ملتی ہے خود کو اذیتیں دے کر سو جان بوجھ کے دل کو نڈھال رکھتے ہیں کبھی کبھی وہ مجھے ہنس کے دیکھ لیتے ہیں کبھی کبھی مرا بے حد خیال رکھتے ہیں #اردو_زبان

تمہارے بعد یہ عادت سی ہو گئی اپنی
بکھرتے سوکھتے پتے سنبھال رکھتے ہیں

خوشی سی ملتی ہے خود کو اذیتیں دے کر
سو جان بوجھ کے دل کو نڈھال رکھتے ہیں

کبھی کبھی وہ مجھے ہنس کے دیکھ لیتے ہیں
کبھی کبھی مرا بے حد خیال رکھتے ہیں

#اردو_زبان
عبدالسلام زلفی 💔 (@abdulsalamzulfi) 's Twitter Profile Photo

ایک بندے کو جگہ دی ' تھی ' خدا کے گھر میں دل کی دیوار سے لٹکا ہے جدائی کا ملال ....... #اردو_زبان

ایک بندے کو جگہ دی ' تھی ' خدا کے گھر میں
دل کی دیوار سے لٹکا ہے جدائی کا ملال .......
#اردو_زبان
عبدالسلام زلفی 💔 (@abdulsalamzulfi) 's Twitter Profile Photo

اے پیار بانٹتی دنیا سمجھ چکی ہوں تجھے بڑے ہی پیار سے مچھوارا جال کھینچتا ہے #اردو_زبان

اے پیار بانٹتی دنیا سمجھ چکی ہوں تجھے
بڑے ہی پیار سے مچھوارا جال کھینچتا ہے 

#اردو_زبان
#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ابن انشاء آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج ابن انشاء صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ابن انشاء آج کے منتخب  شاعر ہیں لہذا آج ابن انشاء صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے  #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے
ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
Mannat Malik 🇹🇷 (@manno_31) 's Twitter Profile Photo

ایک مدت سے کہیں گُم ہے میرا نصف وجود...!! ایک مدت سے میری نیند جدا،،،،، خواب جدا...!! . . . . #اردو_زبان

ایک مدت سے کہیں گُم ہے میرا نصف وجود...!! 
ایک مدت سے میری نیند جدا،،،،، خواب جدا...!!
.
.
.
.

#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

اب موت گوارا نہ ترا ہجر گوارا ہم منتظر آمدِ فردا ہی رہیں گے تو خوب سمجھتا ہے نگاہوں کی زباں کو کہنے کو بہت کچھ ہے مگر کچھ نہ کہیں گے ابن انشاء #اردو_زبان

اب موت گوارا نہ ترا ہجر گوارا
ہم منتظر آمدِ فردا ہی رہیں گے

تو خوب سمجھتا ہے نگاہوں کی زباں کو
کہنے کو بہت کچھ ہے مگر کچھ نہ کہیں گے

 ابن انشاء
#اردو_زبان
Naina 🇩🇪 (@salenophile786) 's Twitter Profile Photo

خُــــوش دِلـــی ســـے جــــی بھـــر گلـــے لـــگاؤ ہمیـــں ھمـــارے ســـارے مســـائل کا حـــل محــبت ھـــــ٘ـے #اردو_زبان

خُــــوش دِلـــی ســـے جــــی بھـــر گلـــے لـــگاؤ ہمیـــں

ھمـــارے ســـارے مســـائل کا حـــل محــبت ھـــــ٘ـے

#اردو_زبان
سیدہ نمرہ میر🦋 (@nimi_mir) 's Twitter Profile Photo

حال تم سن لو مرا، دیکھ لو صورت میری درد وہ چیز نہیں ہے کہ دکھائے کوئی! #اردو_زبان

Aqeela Kousar (@sajidaqeel88877) 's Twitter Profile Photo

عورت کوٹھے پرناچےتواسےمجراکہتے ہیں. گورنمنٹ کےکہنےپرناچےتواسے فیسٹیول! تعلیمی ادارےمیں ناچےتواسےویلکم پارٹی! درباروں مین ناچےتواسے دھمال ! ہرصورت میں عورت ہی کاتماشاکیوں؟ دیکھنےوالےکیامردہوتےہیں؟ نچوانےوالےکیامردہوتے ہیں؟ کیاایسےمردمردکہلانےکےقابل ہیں؟ 🤔#اردو_زبان

عورت کوٹھے پرناچےتواسےمجراکہتے ہیں.

گورنمنٹ کےکہنےپرناچےتواسے فیسٹیول! 

تعلیمی ادارےمیں ناچےتواسےویلکم پارٹی!
 
درباروں مین ناچےتواسے دھمال !

   ہرصورت میں عورت ہی کاتماشاکیوں؟

دیکھنےوالےکیامردہوتےہیں؟

نچوانےوالےکیامردہوتے ہیں؟

کیاایسےمردمردکہلانےکےقابل ہیں؟

🤔#اردو_زبان
iffi (@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو ابن انشاء #اردو_زبان

دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو
اس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو
ابن انشاء 
#اردو_زبان