بغیر کسی لالچ کے جس کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے سامنے آئیں تاکہ اُن کے اکاؤنٹ مضبوط ہوسکے ۔
کمینٹ میں X لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں ۔
#مافیا_راج_نامنظور
مرنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ سے انصاف مل گیا۔لاہور ہائیکورٹ کا نیسلے کمپنی کو متوفی کے ورثاء کو 75 لاکھ کا چیک دینے کا حکم۔۔ متوفی آصف نے انصاف نہ ملنے پر رواں برس خود کو لاہور ہائیکورٹ کے سامنے آگ لگالی تھی
اگر انڈیا نے پانی روکا تو پھر یہ جنگی اقدام تصور ہوگا اورپاکستان پوری قوت سے جواب دے گا ۔افواج پاکستان ہائی الرٹ۔ جنگ کیلئے ہر دم تیار
قومی سلامتی کونسل
💢حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سےایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مسجد نبوی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر مبارک کے بارے میں مکمل وضاحت کی گئی “
تشریح وتوضیح:-
گزشتہ ساڑھے پانچ صدیوں میں کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک تک نہیں جا سکا