Adnan Shaikh (@adnanshaikh25) 's Twitter Profile
Adnan Shaikh

@adnanshaikh25

Marine Engineer, C.E.O. Of AALA Event Management Co.

ID: 29713404

linkhttp://www.aala-em.com calendar_today08-04-2009 13:25:28

21,21K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Momin Mukhtar (@momin_speaks) 's Twitter Profile Photo

میں ڈاکٹر مومن مختار حلف دیتا ہوں کہ میں خارجیوں کے خلاف اپنے مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑا رہونگا

میں ڈاکٹر مومن مختار حلف دیتا ہوں کہ میں خارجیوں کے خلاف اپنے مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑا رہونگا
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

وہ بے غیرت جو پاکستان اور بھارت کی جنگ میں پاکستان کی جیت سے پہلے بھارت کے ساتھ کھڑے تھے، اب افغانستان کے ساتھ کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ افواجِ پاکستان کی کامیابی کے بعد دھوبی کے یہ کتے پھر واپسی کی کوشش کریں گے، انہیں پہچان کر رکھیں۔۔۔

Momin Mukhtar (@momin_speaks) 's Twitter Profile Photo

میری پروفائل میں سے آج کون کون مشکل وقت میں اپنی پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں؟؟؟؟؟ سچ سچ جواب دیں

میری پروفائل میں سے آج کون کون مشکل وقت میں اپنی پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں؟؟؟؟؟
سچ سچ جواب دیں
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی بہادر افواج ہماری شان، ہماری پہچان اور ہماری حفاظت کی ضمانت ہیں۔ قوم اپنے سپاہیوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے #westandwithpakarmy

پاکستان کی بہادر افواج ہماری شان، ہماری پہچان اور ہماری حفاظت کی ضمانت ہیں۔ 
قوم اپنے سپاہیوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے
#westandwithpakarmy
𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

ہم روس یا امریکہ نہیں، ہم شیر خدا کے وارث ہیں۔ ہم نے خود سے سات گنا بڑے دشمن کو ڈیڈھ گھنٹے میں سبق سکھایا۔ آپ بھی اپنا شوق پورا کر لیں۔ #Afghanistan

Mahwish Zafar (@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo

بھارت اور افغانستان ایک ساتھ ملکر حملہ کریں گے لیکن فتح پاکستان کا مقدر ہوگی ۔ انشاء اللہ ڈاکٹر اسرار احمد خان

Adnan Shaikh (@adnanshaikh25) 's Twitter Profile Photo

اس وقت سب افغانیوں کو ملک بدر کیا جائے اور ان کے سہولت کاروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے۔۔احسان فراموش ہیں یہ کوئی رعایت نہ کی جائے پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

پختونخواہ کے مشہور گلوکار بابر یوسفزئی نے افغانستان کے خلاف اپنا نغمہ نمک حرام جاری کردیا۔ جو کہ مقبولیت کے ریکارڈ توڑ رہا ھے👇

Adnan Shaikh (@adnanshaikh25) 's Twitter Profile Photo

جغرافیہ پڑھا رہا ہوں برائے مہربانی یہ بتا دیں کہ مغربی سرحد کہاں تک بتانی ہے؟؟

Aamir Hussain (@aamirhussain79) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک کے اصل بانی پیر افضل قادری کے حافظ سعد رضوی کے بارے میں ارشادات ، نا یہ حافظ اور اس کی کوئی تعلیم جیسے پاس ہوتا رہا ھے وہ ایک الگ کہانی ھے باقی تفصیل خود سن لیں

Ammar Masood (@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

یہ غور سے دیکھیں کس طرح یہ دہشت گرد جتھا پہلے پولیس سے ہتھیار چھینتا ہے پھر انہی ہتھیاروں ے شہریوں اور پولیس پر فائرنگ کرتا ہے المیہ یہ ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لکھا جاتا ہے کہ بندہ پولیس کی گولی سے ہلاک ہوا #TLPProtest