Ali Yousafzai (@a_1la1) 's Twitter Profile
Ali Yousafzai

@a_1la1

warehouse Expert.Supply Chain department

ID: 1687806502147391488

calendar_today05-08-2023 12:43:53

10,10K Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 جہلم میں قافلے پر پھول پھینکنے کی وجہ سے ایک بزرگ شہری کو گرفتار کر لیا گیا، لوکل قیادت فوری تھانے پہنچ کر اس بزرگ کی ضمانت کریں

𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@alich7777) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کیا لکھوں مجھے لائیک ویوز کا کریز بلکل نہیں آپ سب سے گزارش ہے یہ وڈیو اتنا شئیر کیجئیے کہ ایوانوں کے در و دیوار ہل جائیں 😭😭🙏

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

پریشان نہ ہوں اللہ ھے نہ وہ بہتر جانتا کب کیا کرنا اس پریشانی کے عالم میں اپنے اللہ پر پختہ یقین رکھو ❤️

Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

ایبٹ آباد دارالامان میں خواتین کاجنسی استحصال متاثرہ خاتون نے عدالت میں ہولناک انکشافات کیے دارالامان میں میرے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

اداکار منیب فاروق نے دل جیت لیا 🚨 اینکر !! آپ کا فیورٹ سیاسی لیڈر کون ہے اداکار منیب فاروق !! میرا فیورٹ لیڈر وہ ہے جن کا نام آپ نہیں چلا سکتے وہ ہے عمران خان جس نے کہا تھا نا میں جھکونگا اور نا اپنے قوم کو جھکنے دونگا

Ch Asif Hamaiyon (@asif_hamaiyon) 's Twitter Profile Photo

انعام کی توقع کیے بغیر احسان کریں اور یقین رکھیں کہ ایک دن کوئی آپ کو اسی طرح احسان لوٹائے گا۔

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش بدل چکا ہے جماعت اسلامی کا ڈھاکہ میں تاریخی اجتماع، لاکھوں لوگ سہروردی پاک میں امڈ آئے سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی جماعت اسلامی کو بنگلہ دیش سے ختم کرنے کی تمام سازشیں ناکام رہیں

Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

"تعلیم کے بغیر کوئی قوم اپنی بقا برقرار نہیں رکھ سکتی۔" قائد اعظم محمد علی جناح رح 📅 27 نومبر 1947 | 🏫 ڈھاکا یونیورسٹی #مائنس_جناح_نامنظور Imran Khan Force team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

"تعلیم کے بغیر کوئی قوم اپنی بقا برقرار نہیں رکھ سکتی۔"
قائد اعظم محمد علی جناح رح
📅 27 نومبر 1947 | 🏫 ڈھاکا یونیورسٹی
#مائنس_جناح_نامنظور
<a href="/Team_IKF/">Imran Khan Force</a> <a href="/TM__SOW/">team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر</a>