Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile
Sharmeen Awan

@_s_m_4

Do or die for Islam.

ID: 1437768499431149576

calendar_today14-09-2021 13:21:56

17,17K Tweet

24,24K Takipçi

17,17K Takip Edilen

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

*موبائل چھیننے اور ملک لوٹنے والوں میں واضح فرق* ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع شرقی کی عدالت نےگلشن اقبال کے علاقے میں شہری سے موبائل چھیننے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان ایڈون اور شہباز کو مجموعی طور پر 22، 22 سال قید کی سزا سنادی۔

*موبائل چھیننے اور ملک لوٹنے والوں میں واضح فرق*

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع شرقی کی عدالت نےگلشن اقبال کے علاقے میں شہری سے موبائل چھیننے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان ایڈون اور شہباز کو مجموعی طور پر 22، 22 سال قید کی سزا سنادی۔
Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

اے رب ہمارے! اگر ہم غلطی کریں تو ہمیں نہ پکڑ، اے رب ہمارے! اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا، اے رب ہمارے! اور ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوا جس کی ہمیں طاقت نہیں، اور ہمیں معاف کر دے، اور ہمیں بخش دے، اور ہم پر رحم کر، تو ہی ہمارا کارساز ہے، #صبح

اے رب ہمارے! اگر ہم  غلطی کریں تو ہمیں نہ پکڑ، اے رب ہمارے! اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا، اے رب ہمارے! اور ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوا جس کی ہمیں طاقت نہیں، اور ہمیں معاف کر دے، اور ہمیں بخش دے، اور ہم پر رحم کر، تو ہی ہمارا کارساز ہے،
#صبح
Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

"You can't go back and change the beginning, but you can start where you are and change the ending." Always live in present try to control your thoughts to chase your dreams. #GoodMorningX

"You can't go back and change the beginning, but you can start where you are and change the ending."
Always live in present try to control your thoughts to chase your dreams.
#GoodMorningX
Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

"Until you love yourself, you will never know who you really are and you won't know what you're really capable of."  #GoodMorningEveryone #GoodMorningX #MotivationalQuotes

"Until you love yourself, you will never know who you really are and you won't know what you're really capable of." 
#GoodMorningEveryone 
#GoodMorningX 
#MotivationalQuotes
Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

نان فائلر کو بغیر جنازے کے دفنانے کی تجویز نان فائلر اے سی والی مسجد نہیں جا سکتا نان فائلر کو اہل نفاق میں سے تصور کیا جاوے گا نان فائلر رشتہ دار کو صرف اوجھڑی دینے کی اجازت ہوگی نان فائلر کے نکاح منسوخ اکروانے کی تجویز نان فائلر کے لئے الگ قبرستان بنانے کی تجویز #Budget2025

Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

نان فائلر کو وضو بھی گھر سے بناکر آنا ہوگا نان فائلر پبلک واش روم میں نہیں جا سکتا نان فائلر کی گاڑی میں ہارن لگانا منع ہے۔ منہ سے پاں پاں کرسکتا ہے نان فائلرکو شادی کی اجازت نہیں ہو گی نہ ہوسی ڈھولا نہ پے سی رولا تجویز زیر غور #Budget2025

Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

○نان فائلر کو ہر 2 گھنٹے بعد چپیڑیں مارنے کا حکم اگر کچھ عرصے کے باوجود بھی وہ نان فائلر رہا تو نان فائلر کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم جاری کیا جایے گا۔۔۔ _*امیروں کی پنشن میں اضافہ اور غریبوں کی ٹینشن میں اضافہ۔۔۔۔۔۔ بجٹ کا خُلاصہ بات ختم*_ پاکستان زندہ باد #Budget2025

Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

نان فائلر شلوار میں ناڑا نہیں ڈال سکتا ۔ پرانے چارجر کی تار سے گزارا کرے نان فائلر کا ب فارم شناختی کارڈ منسوخ ان کو خلا میں بھیجنے کی تجویز زیر غور ہے #Budget2025

Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

بجٹ سننے کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں مریم نواز شریف کے پارلر کا خرچہ ہم نے ادا کرنا ہے ۔ #Budget2025

Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں ہلکا سانس لینے پر 50 اور گہرا سانس لینے پر 100٪ ٹیکس عائد #Budget2025

Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

اَبر کے چاروں طرف،،، باڑ لگا دی جائے مفت بارِش میں نہانے پہ سزا دی جائے سانس لینے کا بھی،، تاوان کیا جائے وُصول سب سِڈی دُھوپ پہ کچھ اور گھٹا دی جائے رُوح گر ہے تو اُسے بیچا ، خریدا جائے وَرنہ گودام سے یہ جنس ہٹا دی جائے #Budget2025

Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

قہقہہ جو بھی لگائے اُسے بِل بھیجیں گے پیار سے دیکھنے پہ پرچی تھما دی جائے تجزیہ کر کے بتاؤ کہ،،،،،،،، منافع کیا ہو بوندا باندی کی اَگر بولی چڑھا دی جائے آئینہ دیکھنے پہ،،،،،، دُگنا کرایہ ہو گا بات یہ پہلے ، مسافر کو بتا دی جائے #Budget2025

Sharmeen Awan (@_s_m_4) 's Twitter Profile Photo

کچی مِٹّی کی مہک،،،،، مفت طلب کرتا ہے قیس کو دَشت کی تصویر دِکھا دی جائے #Budget2025