Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile
Ather Kazmi

@2kazmi

Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters

ID: 856494355

linkhttps://youtube.com/channel/UCF7dha_Ysew8EovlN2nwMiw calendar_today01-10-2012 14:46:50

7,7K Tweet

747,747K Takipçi

672 Takip Edilen

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

ہم کیسے مان لیں کہ نئے انسداد دہشت گردی کے قانون کا غلط استعمال نہیں ہو گا؟ کیا ماضی میں قوانین کا غلط استعمال نہیں ہوا؟ جیسے ہماری سٹیں آپس میں بانٹی گئیں، ریوڑیوں کی طرح تمغے بانٹے گئے۔ نعیم حیدر پنجوتھہ بیرسٹر گوہرجو جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہیں ان پر بھی دہشت گردی کے کیس ہیں۔

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

چند دن قبل 16 اگست کو ہی یہ خبر اپنے یوٹیوب ویلاگ میں شیئر کی تھی کہ فیلڈ مارشل صاحب نے کوئی انٹرویو نہیں دیا، وہاں کوئی ون آن ون ملاقات یا انٹرویو نہیں ہوا۔ غیر رسمی گفتگو ہوئی، اور درجنوں لوگوں نے تصاویر بنوائیں،اور فیلڈ مارشل صاحب سے گفتگو کی۔

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

یہ ضمانت تو بہت پہلے ہو جانے چاہئے تھی، کیس بھی جوٹھا تھا گواہ بھی جوٹھے ۔جو سلوک عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے اس کی مثال نہیں ملتی، علیمہ خان صاحبہ چیف جسٹس سے بات کرنا چاہتی تھیں، لیکن اجازت نہیں ملی۔ عمران خان کی ضمانتوں کے فیصلے کے بعد ان کی بہن نورین نیازی کا ردعمل۔

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کیوں مقرر کیا گیا؟ عمر ایوب کی واپسی؟ خان کا پلان کیا؟ اڈیالہ میں کیا ہوا؟ Ather Kazmi #SawalNama #SUNONEWSHD #MehmoodKhanAchakzai #Oppositionleader #ImranKhan #PTI #UmarAyub

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

"جس جماعت کو جلسے جلوس کی اجازت نہیں، اس کے خلاف بھی آپ مل کر الیکشن لڑ رہے ہیں۔۔" اطہر کاظمی کا اہم تجزیہ #ARYNews #SawalYehHai

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد نو مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ: زرتاج گل، کنول شوزب، عمر ایوب، شبلی فراز، سمیت 59 ملزمان کو دس دس سال قید کی سزا۔ زین قریشی اور فواد چوہدری بری۔

اصل بحث تو یہ ہےکہ نئے صوبوں سےعوام کو فائدہ ہوگایا نقصان۔یا تو صوبے پیسہ اور اختیارات بلدیاتی حکومتوں تک منتقل کریں۔نئےصوبےبن گئےتو پھر ہر جگہ اپنےرشتہ داروں کو اہم عہدے دینا بھی مشکل ہو جائے گا۔ایک جماعت پنجاب میں نیا صوبہ مانگتی لیکن سندھ میں مخالفت کرتی ہے۔ماریہ میمن سےگفتگو

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

آج PTI کے59رہنماؤں ،کارکنوں کودس دس برس قید کی سزا سنائی گئی،یہ مجموعی طور پر590سال بنتے ہیں،مختلف مقدمات میں زرتاج گل کو 40سال،جبکہ دیگر قیادت اور کارکنوں کو دی جانے والی سزائیں تقریبا" 4ہزار سال بنتی ہیں۔ان حالات میں بھی ن لیگ اور PPنےمل کر PTI کیخلاف انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیاہے

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ صاحب کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے علیحدگی اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کے حوالے سے عمران خان صاحب نے حالیہ ملاقات میں علی بخاری صاحب کے ذریعے کیا پیغام بھیجا؟ سنئیے علی بخاری صاحب سے تفصیل۔

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان نے کہا کہ قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی اور سینیٹ میں علامہ راجہ ناصر عباس ہمارےاپوزیشن لیڈر ہونگے۔اس وقت ظلم کا نظام ہے، ایسا تو مارشل لا میں بھی نہیں ہوتا جیسےعلیمہ خان کےگھر میں گھس کر بیٹوں کو گرفتار کیا گیا۔عمران خان کی بہن نورین نیازی کی گفتگو

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

اس وقت روائتی اور غیر روایتی سیاست کی کشمکش نظر آتی ہے۔ عمران خان جدہ یا لندن میں بیٹھ کر پارٹی کو ہدایات نہیں دے رہے، وہ خود، ان کی اہلیہ ، بھانجے سب جیل میں ہیں، اسلئے جب وہ کوئی بات کرتے ہیں تو دیگر رہنماؤں پر دباؤ پڑتا ہے۔

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

دورہ جاپان: جب تقریبا" آدھی آبادی غربت کاشکار ہو تو پھر خود کو عوام کا نمائندہ کہنے والوں کے مہنگے جوتوں،غیر ملکی دوروں پر سوال تو ہونگے۔ سرکاری طیارہ ہے کوئی لوکل وڑائچ طیارہ تو نہیں کہ جس مرضی کو بیٹھا کر لے جائیں۔ اخراجات اور ساتھ جانےوالوں کی تفصیلات جاری کرنے میں کیامسئلہ ہے

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

What a shocking read!! Despite early warnings and floods being a regular occurrence in the province for decades، it’s obvious the authorities were unprepared. Chief Minister’s own tweet revealed just how ill-equipped the system is to handle these disasters. Rescue boats lacked

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

2024 کا الیکشن روایتی سیاست کی آخری رسومات ہیں : اطہر کاظمی نے شومیں کیوں کہا؟

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ برس 2024 کے انتخابات ایک حد تک روائتی سیاست کی آخری رسوامات تھے، سیاست یا حکومت آئین کے تحت نہ ہو تو اس سے یقینا" فرق پڑتا ہے، یہ صرف چند صحافیوں یا سیاستدانوں کا مسئلہ نہیں ، یہ پچیس کروڑ کا ملک ہے، عوام کی رائے اہمیت رکھتی ہے۔ منصور علی خان سے گفتگو۔

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی چیز تنہائی میں کام نہیں کرسکتی ، یہاں الیکشن، گورنینس، عوامی مینڈٹ سرکاری محکموں ، ہر چیز پر سوالات ہیں ، ایسے میں ہم کیسے یہ امید کر سکتے ہیں کہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے یہ نظام ڈیلیور کردے گا۔کئی روز سے معلوم تھا کہ بھارت سے سیلاب آ رہا ہے، کتنی پلاننگ کی گئی؟

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی چیز تنہائی میں کام نہیں کرسکتی ، یہاں الیکشن، گورنینس، عوامی مینڈٹ سرکاری محکموں ، ہر چیز پر سوالات ہیں ، ایسے میں ہم کیسے یہ امید کر سکتے ہیں کہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے یہ نظام ڈیلیور کردے گا۔کئی روز سے معلوم تھا کہ بھارت سے سیلاب آ رہا ہے، کتنی پلاننگ کی گئی؟ اطہر کاظمی

کوئی بھی چیز تنہائی میں کام نہیں کرسکتی ، یہاں الیکشن، گورنینس، عوامی مینڈٹ سرکاری محکموں ، ہر چیز پر سوالات ہیں ، ایسے میں ہم کیسے یہ امید کر سکتے ہیں کہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے یہ نظام ڈیلیور کردے گا۔کئی روز سے معلوم تھا کہ بھارت سے سیلاب آ رہا ہے، کتنی پلاننگ کی گئی؟ اطہر کاظمی
Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پنجاب میں یا تو سیلاب کا پانی، اجڑے ہوئے لوگ اور ڈوبے ہوئے گھر نظر آرہے ہیں یا پھر ہر جگہ پر وزیراعلی کی تصاویر نظر آ رہی ہیں۔ ماضی میں بھی حکمران عوامی پیسے سے اپنی تشہیر کرتے رہے ہیں لیکن جیسے اب عوامی وسائل سے ذاتی تشہیر ہو رہی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

حسان نیازی کو سزا سنا دی گئی ہےلیکن ان کےپاس اپیل اورضمانت کا حق نہیں۔عدالتی فیصلوں کوبھی نہیں مانا جاتا، جب دل چاہتاہےکسی کو بھی پکڑ لیتے ہیں۔عمران خان کوجب شیرہ شاہ اور شاہ ریز کی گرفتاری کابتایا تو انھوں نے کہا یہ کس کس کو پکڑیں گے۔عمران خان کی بہن نورین نیازی کی تفصیلی گفتگو

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

کسان پہلےہی بدحال تھےاس سیلاب نے مزید تباہی مچائی ہے، 20س 25 لاکھ ایکڑ پر فیصلوں تباہ ہوگئی ہیں۔حکومت نے گندم نہ ذخریدی نہ سٹور کی۔آج گندم سندھ میں 9 ہزار فی من، پنجاب میں 35 سو کی مل رہی ہے،غریب کسان سے حکومت کیوں بات کرے گی،ہم کوئی شوگر مل مالکان ہیں۔ کسان رہنما خالد حسین باٹھ