ubaida (@j__10c) 's Twitter Profile
ubaida

@j__10c

زندگی موت کی امانت ہے

ID: 1923665534706647043

calendar_today17-05-2025 09:05:20

3,3K Tweet

211 Followers

565 Following

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

" جس دن ہم سارے تیار ہوگیے اپنی ذمہ داری اٹھانے کے لیے، جس دن ہم سب نے فیصلہ کرلیا کہ ہمیں اپنے لیڈر عمران خان کے لیے نکلنا ہے اور انھیں رہا کروانا ہے۔ اس دن عمران خان رہا ہو جائیں گے " علیمہ خانم #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

ˢʰᵃⁿᵘᵐ_ⁱᴾⁱᵃⁿ (@shanum00000) 's Twitter Profile Photo

عزہ کے معصوم بچوں کی شہادت پر خوشیاں منانے والوں اب تمہیں پتہ چلا، #Iran #TehranExplosions Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Sahira Nasir ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sahiranasir_) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر کے کوفی دیکھ لو کل تک تم فلسطین کےمسلمانوں کے خاموش ہو کر ظلم دیکھ رہے تھے۔قیامت کے روز تم اللہ کی بارگاہ میں کیسے پیش ہو گے ۔ دیکھ لو تمھارے حامیوں کے حشر۔ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

AamnaGhafoor (@gamyter75000) 's Twitter Profile Photo

گناہوں کی نحوست گناہوں کی نحوست اعمال سے برکت کو ختم کر دیتی ہے۔ کئی بار دل سے کی گئی کوششیں اور محنتیں بھی تکمیل تک نہیں پہنچ پاتیں، کیونکہ یہی گناہ ان کی راہ میں رکاوٹ بن چکے ہوتے ہیں۔ جہاں تک عبادت کا تعلق ہے، 1/2 #تم_نکلوگے_توخان_نکلےگا #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

گناہوں کی نحوست

گناہوں کی نحوست اعمال سے برکت کو ختم کر دیتی ہے۔ 
کئی بار دل سے کی گئی کوششیں اور محنتیں بھی تکمیل تک نہیں پہنچ پاتیں،
کیونکہ یہی گناہ ان کی راہ میں رکاوٹ بن چکے ہوتے ہیں۔

جہاں تک عبادت کا تعلق ہے، 
1/2
#تم_نکلوگے_توخان_نکلےگا
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
AamnaGhafoor (@gamyter75000) 's Twitter Profile Photo

2/2 جہاں تک عبادت کا تعلق ہے، تو گناہوں کی تاریکی، عبادت سے لذت، خشوع اور روحانی سرور چھین لیتی ہے، جس کے بغیر عبادت محض ایک بدن کی مشق بن کر رہ جاتی ہے۔ یہاں تک کہ گناہوں کی موجودگی میں یہ احساس بھی باقی نہیں رہتا کہ کوئی نیکی بھی کی گئی ہے 🌼❤️ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

2/2
جہاں تک عبادت کا تعلق ہے، 
تو گناہوں کی تاریکی، عبادت سے لذت، خشوع اور روحانی سرور چھین لیتی ہے، 
جس کے بغیر عبادت محض ایک بدن کی مشق بن کر رہ جاتی ہے۔

یہاں تک کہ گناہوں کی موجودگی میں 
یہ احساس بھی باقی نہیں رہتا 
کہ کوئی نیکی بھی کی گئی ہے
🌼❤️
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
AamnaGhafoor (@gamyter75000) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو آخر کار پناہ گاہ سے باہر آ ہی گئے۔ نیتن یاہو کو اس حالت تک پہنچانے کا شکریہ ایران۔✨ #تم_نکلوگے_توخان_نکلےگا #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو آخر کار پناہ گاہ سے باہر آ ہی گئے۔
نیتن یاہو کو اس حالت تک پہنچانے کا شکریہ ایران۔✨
#تم_نکلوگے_توخان_نکلےگا
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سپاہیوں کو دوپہر کا پیار بھرا اسلام علیکم❤️ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور #TDR_now

Malik Zamad (@malikzamad9) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صرف ایک لیڈر نہیں، وہ ایک بیدار شعور ہے اور شعور کو قید نہیں کیا جا سکتا! #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

عمران خان صرف ایک لیڈر نہیں، وہ ایک بیدار شعور ہے اور شعور کو قید نہیں کیا جا سکتا!
#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

اچھی خبر🚨🚨 مُزاحمت کے بادشاہ عمرچیمہ کی شادمان مقدمے میں ضمانت منظور🔥🔥 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Syeda Naqvi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@syedaoficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جسم قید ہے، مگر فکر آزاد۔ دل میں صرف پاکستان، زبان پر صرف حق۔ اے پاکستانیوں! یہ لمحہ ہے بیداری کا، غیرت جگانے کا، اگر اب بھی چپ رہے تو پھر کبھی مت کہنا ہم بے وفا نہیں تھے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

عمران خان کا جسم قید ہے، مگر فکر آزاد۔ دل میں صرف پاکستان، زبان پر صرف حق۔ اے پاکستانیوں! یہ لمحہ ہے بیداری کا، غیرت جگانے کا، اگر اب بھی چپ رہے تو پھر کبھی مت کہنا ہم بے وفا نہیں تھے۔
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫❤️‍🔥ⁱᴾⁱᵃⁿ❤️‍🔥 (@jahan_ipian) 's Twitter Profile Photo

Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Insafians Power🤗🥰😍 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰 (@gq_14_) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ عمران خان کے نظریے کے محافظ ہیں؟ کیا آپ سوشل میڈیا پر حق کا پرچم بلند رکھنا چاہتے ہیں؟ تو Team iPians Power کا حصہ بنیں وہ قافلہ جو کپتان کے بیانیے کا ترجمان ہے ہمیں جوائن کرنے کے لیے فالو کریں+کمنٹس میںYes لکھیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #ReleaseImranKhanNow

کیا آپ عمران خان کے نظریے کے محافظ ہیں؟
کیا آپ سوشل میڈیا پر حق کا پرچم بلند رکھنا چاہتے ہیں؟

تو Team iPians Power کا حصہ بنیں  وہ قافلہ جو کپتان کے بیانیے کا ترجمان ہے

ہمیں جوائن کرنے کے لیے
فالو کریں+کمنٹس میںYes لکھیں 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 
#ReleaseImranKhanNow
HASSAN Alii (@hassan_alii_786) 's Twitter Profile Photo

چوروں کو این آر او دے کر ملک پر زبردستی مسلط کرنے والوں کو یہ قوم کبھی معاف نہیں کرے گی! #PTI_Followers #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

There has been only one ideology from the beginning, and there is only one leader — Imran Khan. As long as we are alive, we stand with Imran Khan. #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور