چمن۔ منشیات خاص کر پوست کی کاشت کے خلاف گرینڈ قبائلی جرگہ بوائز ڈگری کالج میں جاری ،جرگہ میں سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی ، کمانڈر چمن سکاؤٹس برگیڈ بریگیڈیئر شکیل احمد ، سی او گیارہ پنجاب ، ڈی پی او سردار شہریار خان و دیگر کی بڑی تعداد میں شرکت ۔