اڈجانی🐥𝕏 (@itzurooj) 's Twitter Profile
اڈجانی🐥𝕏

@itzurooj

اياك نعبد واياك نستعين
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں
Proud #insafian💚❤.. Patriotic Pakistani

ID: 1385449928139419648

linkhttps://twitter.com/search/from@itxurooj calendar_today23-04-2021 04:26:36

23,23K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

اڈجانی🐥𝕏 (@itzurooj) 's Twitter Profile Photo

5 اگست، پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن، جب ایک محب وطن، عوام کا لیڈر، عمران خان کو ناجائز طور پر گرفتار کیا گیا۔ ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں، سچائی کے اس سفر میں ہر قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ظلم کے اندھیرے جیت نہیں سکتے، روشنی ضرور واپس آئے گی!