
MARYAM🥀
@itz_maryam575
Alhamdullah For Everything🧕
ID: 1372454209749155848
18-03-2021 07:46:15
5,5K Tweet
3,3K Takipçi
4 Takip Edilen

گلگت۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کو جی بی ڈی ایم اے کی جانب سے شروٹ میں حالیہ سیلاب کے بعد کی صورتحال پر بریفنگ دی جارہی ہے۔ اس موقع پر صوباٸی صدر پیپلزپارٹی گلگت بلتستان ممبر گلگت بلتستان اسمبلی امجدحسین ایڈووکیٹ و دیگر بھی موجود ہیں۔ #PPPSocialMedia amjadhussainazar
