MARYAM🥀
@itz_maryam575
Alhamdullah For Everything🧕
ID: 1372454209749155848
18-03-2021 07:46:15
5,5K Tweet
3,3K Followers
4 Following

میئر کراچی Murtaza Wahab Siddiqui اور میئر حیدرآباد Kashif Khan Shoro, Mayor Hyderabad عوامی خدمت کی روشن مثال ہیں۔ دن رات محنت کر کے شہروں کو ترقی کی راہ پر ڈال رہے ہیں۔ عوام کا اعتماد ہی ان کی اصل طاقت ہے۔ جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی یتیم صرف کیمروں کے سامنے سیاست چمکانے آتے ہیں BilawalBhuttoZardari

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی و ممبر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کی اے ڈی پی میں شامل Establishment of Play Ground at Jagir Baseen Gilgit منصوبے کی انتظامی منظوری جاری کردی گئی اس پراجیکٹ پر74.6 ملین لاگت آئے گی ۔ amjadhussainazar

#گلگت یہی وہ قیادت ہے جو عوام کے دکھ درد کی آواز ہے، یہی وہ لیڈر ہے جو ہر محاذ پر عوام کے اعتماد پر پورا اتر رہا ہے _امجد ایڈوکیٹ زندہ باد امجد ایڈووکیٹ نام ہے اعتماد کا amjadhussainazar Sadia Danish BilawalBhuttoZardari Makhdoom Tahir Rasheed ud din Murtaza Wahab Siddiqui Dr Saveera Parkash - Daughter of Buner PPP

چیئرمین BilawalBhuttoZardari اپنی شہید والدہ بے نظیر بھٹو کے خوابوں اور عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔ سندھ ہاؤسنگ اسکیم اس عزم کی شاندار مثال ہے جس کے ذریعے بے گھر افراد کو اپنی چھت فراہم کی جا رہی ہے Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari