Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile
Hamza Haider

@itxhamza480

MEDICAL MICROBIOLOGIST # X CONTENT CREATOR

ID: 1412072774923919364

linkhttps://youtube.com/@hamzahaider480 calendar_today05-07-2021 15:36:12

182,182K Tweet

65,65K Followers

54,54K Following

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

عمران احمد خان نیازی کا ببر شیر وزیراعلی سہیل افریدی اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے امین Yar Muhammad Khan Niazi Arslan Baloch #NationWorriedForImranKhan

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

خدا کے قاسم میں جب بھی اس نوجوان شہزادہ کو دیکھتا ہوں,💔 میں جذباتی ہوجاتا ہوں, کم عمر نوجوان, اس نے اپنے کندھوں پر اسوقت بھاری بوجھ اٹھا رکھی ہے اللہ اس انسان کو کامیابی دیں🤲☝ #NationWorriedForImranKhan

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

یوسف علیہ السلام کو کنویں میں محفوظ رکھنے والے میرے رب میرے مرشد کو اپنے حفظ و امان رکھنا" آمین❤️🥹🤲🏻

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں کس شہر کا واقعہ ہے بیٹی سے تنگ ا کر باب یتیم خانے میں چھوڑ گیا

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

ابھ اگر مرد کے بچے ہو پول ڈیلیٹ نہ کرنا عوام کسے پسند کرتی دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوں جانا

ZAIDDI AFRIDÏ (@zaiddiafridi669) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے میرے کندھوں پر ذمداری ڈالی ہے مجھے کرسی وغیرہ کُچھ نہیں پسند میں گراس روٹ لیول سے ایا ہے مجھے پروٹوکول شاہانہ زندگی کرسی پسند نہیں تھی پہلے سے 18 سال سے آپ مجھے جانتے ہیں میں غریب کارکن ہو سہیل آفریدی نے عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگایا Quote everyone

Imran Wazir (@imrankhaniwazir) 's Twitter Profile Photo

ایک معذور کے اگےبیٹھ کر پیار اور حق دے رہاہے وزیراعلی❤ شکریہ سہیل افریدی

Altaf Khan Afridi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@akinsfian) 's Twitter Profile Photo

صدر صیب کو پشتون کلتور روایتی لونگی پہنائی صدر صیب کی بحیثیت وزیراعلٰی کی اب تک کارکردگی پر مبارکباد، خراج تحسین اور نیک خواہشات پیش کی انصاف یوتھ ونگ جمرود Sohail Afridi

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

یا رب! ظلم کی رات کبھی ہمیشہ نہیں رہتی تو اندھیروں میں بھی روشنی دینے والا ہے عمران خان کو جلد عزت کے ساتھ رہائی نصیب فرما آمین ثم آمین

Aftab Ali Shah (@aftabalishah1) 's Twitter Profile Photo

سیاست میں منہ کالا کرانے والے شوکت خانم اسپتال کے اکاونٹس منجمد کرکے اپنی انا کو تو ٹھنڈا کرسکتے ہیں، لیکن ادویات کی عدم دستیابی کے باعث پریشان حال مریضوں اور ورثاء کی آہ سے خود کو نہیں بچا سکتے۔ #NationWorriedForImranKhan #ReleaseImranKhan #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو

سیاست میں منہ کالا کرانے والے شوکت خانم اسپتال کے اکاونٹس منجمد کرکے اپنی انا کو تو ٹھنڈا کرسکتے ہیں، لیکن ادویات کی عدم دستیابی کے باعث پریشان حال مریضوں اور ورثاء کی آہ سے خود کو نہیں بچا سکتے۔ 
#NationWorriedForImranKhan #ReleaseImranKhan #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

عوامی لیڈر کا عوامی انداز ایم پی اے میاں عمر کاکا خیل ویل چیئر پر معزور شخص سے ملنے کا عوامی انداز آپ جس بہادری سے سخت سردی میں ساری رات چیف منسٹر صاحب کے ساتھ کھڑے تھے دل جیت لیا سب سب انکے اکاؤنٹ کو فالو کریں Mian Muhammad Umar

تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile Photo

💖 عوامی لیڈر کا حقیقی انداز یہی ہوتا ہے! میان عمر کاکا خیل کا ویل چیئر پر معزور شخص سے ملنا اور سردی میں پوری رات چیف منسٹر کے ساتھ کھڑے رہنا واقعی دل جیت لینے والا جذبہ ہے ❄️✊ سب سب ان کا اکاؤنٹ فالو کریں! 👏❤️

ZAIDDI AFRIDÏ (@zaiddiafridi669) 's Twitter Profile Photo

کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان مراد اشارہ کرو پھر تماشہ کرو سہیل اشارہ کرو پھر تماشہ کرو میرے خون پر لکھ دو آئی ایس ایف میرے قبر پر لکھ دو آئی ایس ایف آئی ایس ایف کی CM کے ہمراہ بھرپور نعرےبازی۔ QUOTE RT Amjad Ali Shah

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم اپنا ملک بلکل مدینہ کی ریاست کی طرح چاہتی ہے مگر اپنی ذات کی بات کریں تو ہر کوئی جج ہے اپنے آپ میں 🤷‍♂️

Aftab Ali Shah (@aftabalishah1) 's Twitter Profile Photo

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ہے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم 4 دسمبر کو این ایف سی کی میٹنگ میں شرکت کریں گے اور اپنے صوبے کا بھرپور مقدمہ لڑتے ہوئے ڈنکے کی چوٹ پر صوبے کا حق مانگیں گے