‏ہـانیہ سحــرツ(@itx_haniaS) 's Twitter Profileg
‏ہـانیہ سحــرツ

@itx_haniaS

حقیقتوں کی بدصورتی اپنی جگہ درست مگر میں خواب بہت دل نشین رکھتی ہوں❤️
#ہانیہ_سحر☕

ID:1151120568995012608

linkhttps://twitter.com/search/from:@itx_haniaS$-filter:mentions calendar_today16-07-2019 13:25:05

71,7K Tweets

16,8K Followers

88 Following

°•It's Leezy!✨(@itz_Aleezay) 's Twitter Profile Photo

ہائے افسوس کرائے کہ مکانوں والے
خدشہِ کُوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے
🥀

account_circle
Ahmad Raza(@Ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

پچھلے چار روز سے مسلسل دھوپ اور بارش کا حسین امتزاج دیکھتے ہوئے میں کہہ سکتا ہوں کہ لندن تو نہیں گئے لیکن لندن کا موسم ضرور انجوائے کر لیا

account_circle
مسافر(@Bn_kotla) 's Twitter Profile Photo

' اِنسان بڑا سخت جان واقعی ہے! ۔۔۔ جِس بات کا پہلے کبھی تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا پھر جب وہی بات حقیقت بن کر ٹُوٹ پڑتی ہے تو چُپ چاپ برداشت کر لیتا ہے! ۔ ' 💔🙂

صبح بخیر

account_circle
🦌 廾ᵋᴧ®❦┗ꑾṥꇘ 🖤(@Pata_Nahii) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں سے اللّہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے۔

حضرت علی ( کرم اللہ وجہہ)

✓۔۔۔🖤

account_circle
Ahسaꫝ♡(@Ahsan__01) 's Twitter Profile Photo

کیسے کیسے خلوص والے تھے
مجھ پہ کچھ دن برے تھے دن آئے
وقت نے ان کو کھول کر مجھ پر
ایسے ظاہر کیا کہ “گھِن” آئے
سوچتا تھا عزیز ہیں میرے
یہ مرا درد “درد“ سمجھیں گے
یہ مرا حوصلہ بڑھائیں گے
ایسے پردے گرے ہیں چہروں سے
ایسے احباب سامنے آئے
جو مری خدمتوں کے داعی تھے
وقت بدلا ، بدل…

account_circle
‏تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم(@tehreem_butt123) 's Twitter Profile Photo

کاش کوئی ایسا دن ہو جس میں
کوئی سوچ نا ہو انسان ریلیکس رہے
کوئی بات اسکو پریشان نا کرے لیکن
انسانی زندگی میں یہ کہاں ممکن ہے۔۔

کاش کوئی ایسا دن ہو جس میں کوئی سوچ نا ہو انسان ریلیکس رہے کوئی بات اسکو پریشان نا کرے لیکن انسانی زندگی میں یہ کہاں ممکن ہے۔۔ #تحریم
account_circle
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧(@Arshynoor) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ پھول کافی عرصے سے پسند ہیں.. پر ہمیشہ تصویر میں ہی دیکھے.... کل اچانک سے کہی نظر آگئے اور گھر لے آئی____
کبھی کبھی چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی کتنا دل خوش کردیتی ہیں نہ❤️

مجھے یہ پھول کافی عرصے سے پسند ہیں.. پر ہمیشہ تصویر میں ہی دیکھے.... کل اچانک سے کہی نظر آگئے اور گھر لے آئی____ کبھی کبھی چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی کتنا دل خوش کردیتی ہیں نہ❤️
account_circle
بـیــᷧــᷰــͥــᷨـــا بیگـᷚــͥــᷧــᷨــــ💫(@Biya__Baig) 's Twitter Profile Photo

جتنی محنت کر رہی ہوں اگر رزلٹ اس حساب سے نہ آیا تو میں تو واقعی ویاہ کروا لینا
خیر گڈ مارننگ 😷

جتنی محنت کر رہی ہوں اگر رزلٹ اس حساب سے نہ آیا تو میں تو واقعی ویاہ کروا لینا خیر گڈ مارننگ 😷
account_circle
‏ہـانیہ سحــرツ(@itx_haniaS) 's Twitter Profile Photo

اگر ایک عرصہ نظر نہ آؤں تو رابطہ کرنے کی کوشش نہ کرنا کیونکہ تب تک میں پرسکون ہو چکی ہوں گی 🫶

account_circle
‏تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم(@tehreem_butt123) 's Twitter Profile Photo

وہ بھی دن تھے کہ آدھا دن اور رات
یوٹیوب پہ ڈرامے دیکھتے گزر جاتی ہے
اور اب یہ دن ہیں کہ مہینہ مہینہ یوٹیوب
ہی اوپن نہیں کرتے۔۔۔
😒😒

account_circle
‏تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم(@tehreem_butt123) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ ایک بات کہی جاتی ہے کہ عورت کو تو اتوار کی بھی چھٹی نہیں ہوتی آج سوچا کہ چھٹی تو مرد کو بھی نہیں ہوتی چھٹی والے دن بھی انکے لیے ہزاروں کام جمع ہوئے ہوتے
تو مظلوم صرف عورت کیوں بن جاتی ہے؟؟

account_circle
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧(@Arshynoor) 's Twitter Profile Photo

اپنی صبح کا آغاز بہترین طریقے سے کرے، صبح کے وقت میں بہت برکت ہے اسوقت آپکا subconscious مکمل ایکٹیو ہوتا ہے اسی لئے صبح کے وقت کئیے گئے کاموں کا اثر گہرا ہوتا ہے_______

account_circle