profile-img
its me میٹھو 🇵🇰

@itsmyliffe2004

🍃ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم🍁

calendar_today19-06-2016 00:00:04

237,7K Tweets

124,0K Followers

1,1K Following

its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

بابا جی چالیس منٹ تک حسینہ کے ساتھ بیٹھے اس کی باتیں سنتے رہے ، اور جب اسنے جانے کا فیصلہ کیا تو اس نے باباجی سے کہا : میں آپ سے پوچھنا بھول گئی کہ آپکی عمر کیا ہے؟
بابا جی نے مسکرا کر جواب دیا چالیس منٹ -----------
کیونکہ عمر اتنی ہی ہوتی ہے جو سجنوں کی صحبت میں گزرے😂

بابا جی چالیس منٹ تک حسینہ کے ساتھ بیٹھے اس کی باتیں سنتے رہے ، اور جب اسنے جانے کا فیصلہ کیا تو اس نے باباجی سے کہا : میں آپ سے پوچھنا بھول گئی کہ آپکی عمر کیا ہے؟ بابا جی نے مسکرا کر جواب دیا چالیس منٹ ----------- کیونکہ عمر اتنی ہی ہوتی ہے جو سجنوں کی صحبت میں گزرے😂
account_circle