bilal azmat(@itsbilalazmat) 's Twitter Profileg
bilal azmat

@itsbilalazmat

#FlutterDeveloper @TrueMedIT
#openToWork #Freelancer
https://t.co/nvrQRVcNkR
https://t.co/qEL65UNkCy?

ID:1732500967202185216

calendar_today06-12-2023 20:43:38

26 Tweets

48 Followers

653 Following

Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

اتنی بڑی تعداد میں آنے اور عمران خان کے لیے اپنی حمایت، اور محبت کا اظہار کرنے کے لیے کراچی کا شکریہ!
انشاء اللہ 8 فروری کو پی ٹی آئی الیکشن جیتے گی، جیسا کہ عمران خان کہتے ہیں، جانبدار امپائرز کی موجودگی کے باوجود بھی ہم فتح حاصل کریں گے۔

account_circle
International Human Rights Foundation(@IHRF_English) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 Despite having the support of 80% of the Pakistani people, Imran Khan faces continued political imprisonment by the country's military establishment, known for its corrupt tactics. A glaring testament to the ongoing infighting and corruption in Pakistan's political

#Pakistan🇵🇰 Despite having the support of 80% of the Pakistani people, Imran Khan faces continued political imprisonment by the country's military establishment, known for its corrupt tactics. A glaring testament to the ongoing infighting and corruption in Pakistan's political
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں، خیبر پختون خواہ میں بھی یہی ڈر تھا لیکن پشتونوں نے اس فورس کی مٹی پلیت کر دی

شیر افضل خان مروت 🔥

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل غلط ہے یا ٹھیک پتہ نہیں لیکن اس وقت پی ٹی آئی کو لیڈ کرتا ہوا صرف شیر افضل نظر آ رہا ہے

account_circle
Mudassir Hassan(@Mud_PTI) 's Twitter Profile Photo

سخت سردی میں سٹرکوں پر نکلا ہوا ہے اگلا کسی کی جرات ہوئی کوئی باہر نکلے؟ سوٹ بوٹ لگا کر بس بیشرموں سے تنقید کروا لو ۔۔۔۔۔

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا حوالہ دیتے ہوئے سجاد میر کہہ رہے ہیں کہ عورتوں اور نوجوانوں کے ووٹ سے تو ہٹلر بھی جیتا تھا۔ کوئی انہیں بتائے کہ اس ملک میں خواتین کی شرح قریباً %48 اور نوجوانوں کی تقریباً %60 ہے۔اب اگر انہیں شعور آگیا ہے تو آپ کیوں خوفزدہ ہیں!

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

آج صبح جو نو مئی کے حوالے سے ڈاکمینٹری چلائی گئی ہر چینل پر اسکا جواب یہ رہا۔
چپ کر کے اسکو پھیلاؤ سب۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

op has been used to dismantle Pakistan's democracy. The party that has never endorsed violence in 26 years of existence is being repeatedly blamed without any independent investigation. This must stop! We urge the judiciary to conduct independent investigation

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

توہین عدالت لگاؤ یا گرفتار کرو۔ ہمیں پرواہ نہیں۔
اگرہمارا تمسخر اُڑاؤ گے تو ہم اپنا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
شیرافضل کا قاضی کو جواب

Pak tv24 twitter.com/Paktv24/status…

account_circle
Nemesis(@Refutationist) 's Twitter Profile Photo

یہ عمران خان کی اے آئی آواز میں اکانومسٹ میں عمران خان کے آرٹیکل کا مکمل متن ہے۔

وہ واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ فوج، سیکورٹی ایجنسیاں اور سول بیوروکریسی مل کر بنتی ہے۔

یہ ادارے سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں اور پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دے رہے ہیں۔

عمران خان

account_circle
Salma🎀(@Salma4everPTI) 's Twitter Profile Photo

اس وڈیو کو دیکھیں اور بتائیں کیا یہ آپ کو ایک دہشت گرد اور ملک دشمن کی باتیں لگتی ہیں ؟؟

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

Countries like Burma and Egypt, known for their military trials of civilians, starkly contrast with the principles of democratic nations where such practices have no place. Pakistani judicial system should not mirror that of Egypt and Burma.

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ آج کی پریس کانفرنس جسکا بکاؤ میڈیا نے بائیکاٹ کیا ہے

سوشل میڈیا ہی ہماری پاور ہے اب اس ویڈیو کو رکنا نہیں چاہیے
ہر جگہ اس پریس کانفرنس کو پھیلائیں

account_circle
The Economist(@TheEconomist) 's Twitter Profile Photo

The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/4aGwtUD

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

یہ رہی مکمل پریس کانفرنس بیرسٹر گوہر کی جو آج کی گئی اور میڈیا نے اسکا مکمل بلیک اوٹ کیا ہے۔
پی ٹی آئی اپنی سوشل میڈیا پاور سے آج کی یہ پریس کانفرنس ہر فرد تک پہنچائے گی۔
اس پریس کانفرنس کو ہر بندے تک پہنچاؤ۔
پھیلاؤ سب اسے۔

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

این اے 72 پسرور سے پی ٹی آئی رہنما چوہدری غلام عباس کا کارنر میٹنگ سے خطاب

account_circle
جمہور زندہ باد(@CivicDominance) 's Twitter Profile Photo

مجھے افسوس ہے کہ عاصمہ جہانگیر کو اپنی زندگی میں یہ دیکھنا نصیب نہ ہوا کہ اس ملک کا بچہ بچہ اس کی باتیں سمجھ گیا ہے۔
جو کل تک غدار تھی اج وہ اس قوم کی ہیرو ہے۔

account_circle