شاہ زیب علی🏴🖐️ (@its_jarry1) 's Twitter Profile
شاہ زیب علی🏴🖐️

@its_jarry1

حیدر حیدر مولا مولا بولے گا
عشق علی پاک لہو کا قطرہ قطرہ بولے گا

ID: 1595379494965092352

calendar_today23-11-2022 11:31:41

44,44K Tweet

1,1K Followers

706 Following

Cyber Knight🥷🏻 (@cyber_nyt__1) 's Twitter Profile Photo

یہ ایران یا عراق نہیں انڈیا کا شہر ممبئی ہے..... انڈیا ممبئی میں عید غدیر کی مناسبت سے روڈ کے چوراہے پر ”مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ“ جس کا میں ﷺ مولا ہوں علیؑ اُس کا مولا ہے کا بہت بڑا غدیری فوٹو نصب کیا گیا تھا۔۔۔۔😍 #EidGhadeer

یہ ایران یا عراق نہیں انڈیا کا شہر ممبئی ہے.....
انڈیا ممبئی میں عید غدیر کی مناسبت سے روڈ کے چوراہے پر

  ”مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ“
 جس کا میں ﷺ مولا ہوں علیؑ اُس کا مولا ہے کا
بہت بڑا غدیری فوٹو نصب کیا گیا تھا۔۔۔۔😍

#EidGhadeer
•☆Ȥₒʱ𝓪ᗅʱ𝚖𝓪𝙙♡•☆ (@mute2233) 's Twitter Profile Photo

#عہد_ہمارا_خان_سے_وفا Team Legacy leavers اگر آپ میں یادوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصویریں محفوظ نہ کریں۔۔ #خان_کی_رہائی_پہلی_ترجیح Keyboard Warriors of Imran Khan

#عہد_ہمارا_خان_سے_وفا
<a href="/LegacyLeavers_/">Team Legacy leavers</a>

اگر آپ میں یادوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصویریں محفوظ نہ کریں۔۔
#خان_کی_رہائی_پہلی_ترجیح 
<a href="/Kwo_ik/">Keyboard Warriors of Imran Khan</a>
♥︎ꪀ (@autumnisi) 's Twitter Profile Photo

ویسے سوشل میڈیا پر ٹائم گزارنے والے لوگوں کو اندازہ بھی ہے وہ کیا کررہے عشق محبت روح جیسے بڑے بڑے الفاظ بول کر لوگوں کا چین چھین لینا یہ جو آپ جذبات میں آکر کافی بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں انہیں لوگ سچ جان کر اپنی زندگی خراب کر لیتے ۔اپنے عارضی جزبات کیلئے کسی کا وقت خراب نا کریں

ویسے سوشل میڈیا پر ٹائم گزارنے والے لوگوں کو اندازہ بھی ہے وہ کیا کررہے
عشق محبت روح جیسے بڑے بڑے الفاظ بول کر لوگوں کا چین چھین لینا یہ جو آپ جذبات میں آکر کافی بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں انہیں لوگ سچ جان کر اپنی زندگی خراب کر لیتے ۔اپنے عارضی جزبات کیلئے کسی کا وقت خراب نا کریں
شاہ زیب علی🏴🖐️ (@its_jarry1) 's Twitter Profile Photo

یا غازی عباس🏴 جب ہواؤں میں نمی محسوس کی عباس نے احتیاطاً روک لی سانس اپنی عباس نے موج کوثر سر اٹھا کر دیکھتی رہ گئ اتنی اونچائی پر رکھ دی تشنگی عباس نے. #وفاؤں_کا_شہنشاہ_عباس_ہے

یا غازی عباس🏴
جب ہواؤں میں  نمی محسوس کی عباس نے
احتیاطاً روک لی سانس اپنی عباس نے
موج کوثر سر اٹھا کر دیکھتی رہ گئ
اتنی اونچائی پر رکھ دی تشنگی عباس نے.

#وفاؤں_کا_شہنشاہ_عباس_ہے
شاہ زیب علی🏴🖐️ (@its_jarry1) 's Twitter Profile Photo

پنجتن کی غلامی بڑا صلہ دے گئ چہرے کو گلاب کی طرح کھلا دے گئ مت چھوڑنا کبھی دامن اہلبیت کو مرو گے تو یہ مولا اے ملا دے گئ.. #انتظار_محرم شاہ زیب علی🏴🖐️

پنجتن کی غلامی بڑا صلہ دے گئ
چہرے کو گلاب کی طرح کھلا دے گئ
مت چھوڑنا کبھی دامن اہلبیت کو
مرو گے تو یہ مولا اے ملا دے گئ..
#انتظار_محرم
<a href="/its_jarry1/">شاہ زیب علی🏴🖐️</a>