Faiza (@its_faizabibii) 's Twitter Profile
Faiza

@its_faizabibii

مُشتِ غُبار

ID: 1783587597282902017

calendar_today25-04-2024 20:03:45

81 Tweet

366 Followers

542 Following

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا۔۔ !! عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔ یہ ہی اسکا قصور ہے۔ #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان

ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا۔۔ !!

عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔ یہ ہی اسکا قصور ہے۔
#خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
Faiza (@its_faizabibii) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی ناراضگی سے نہ ڈرو, ڈرو اس بات سے کہ کہیں لوگوں کو خوش کرتے کرتے تم اللہ کو ناراض نہ کر بیٹھو

Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ (@salmanakramraja) 's Twitter Profile Photo

فائر وال کے ذریعے پاکستان میں لفظ " عمران خان" کو فلٹر کیا گیا ہے اب جس پوسٹ میں عمران خان لکھا ہوگا وہ پوسٹ بہت کم لوگوں کو نظر آئے گی۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہی ہے تو ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں عمران خان لکھیں۔

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥 پروموشن لسٹ نمبر 12 💥 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن ان اکاؤنٹس کو فالو کریں۔ 💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کر کے کمنٹس میں اپنا ٹویٹر ہینڈل شیئر کریں۔ ᗩᖇᘿᘿSᕼᗩ @Aqi_IK Sadia Urooj Syed Zaheer Abbas Naqvi Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰 Ik Sohail Azmatt Ahmad Bhatti PAKISTAN 💚🤍🇵🇰

💥 پروموشن لسٹ نمبر 12
💥 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن ان اکاؤنٹس کو فالو کریں۔
💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری  پوسٹ کر کے کمنٹس میں اپنا ٹویٹر ہینڈل شیئر کریں۔

ᗩᖇᘿᘿSᕼᗩ

@Aqi_IK

Sadia Urooj

Syed Zaheer Abbas Naqvi

Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰

Ik

Sohail Azmatt

Ahmad Bhatti

PAKISTAN 💚🤍🇵🇰
Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

کل کی طرح اج بھی انشا ء اللہ 600 دوستوں کو فالو بیک ملے گا جسے یہ نوٹیفکیشن نہیں ملا کمنٹ میں ik لکھے

کل کی طرح اج بھی انشا ء اللہ 600 دوستوں کو فالو بیک ملے گا

جسے یہ نوٹیفکیشن نہیں ملا کمنٹ میں ik لکھے
Faiza (@its_faizabibii) 's Twitter Profile Photo

,بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اس وقت جب کوئی تمہارا،تمہارے سامنے ،تمہارا نہیں رہتا ۔۔ #poetry

,بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اس وقت
جب کوئی تمہارا،تمہارے سامنے ،تمہارا نہیں رہتا ۔۔
#poetry
Faiza (@its_faizabibii) 's Twitter Profile Photo

بوند سا بھی پایا نہیں ابھی تجھے اور تجھے کھونے کا ڈر اک سمندر جتنا ہے #poetry

The Power Of PTI (@thepowerofpti) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کی ہر ویڈیو کو 1 ملین لوگ سنتے تھے کیا اب وہ 1 ملین سو گئے ہیں؟ وہ آپ لوگوں کی آواز تھا تو اب آپ کی ذمہ داری ہے اس کے لیے آواز اٹھائیں #ReleaseImranRiazKhan

عمران ریاض خان کی ہر ویڈیو کو 1 ملین لوگ سنتے تھے کیا اب وہ 1 ملین سو گئے ہیں؟
وہ آپ لوگوں کی آواز تھا تو اب آپ کی ذمہ داری ہے اس کے لیے آواز اٹھائیں
#ReleaseImranRiazKhan
Maria (@mane3s_) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایسے اکاؤنٹس کی تلاش ہیں جوکہ سو فیصد فالو بیک کرتے میرے 14k سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔ لاہیک ریٹوئیٹ کریں اور کمینٹ میں x لکھیں ۔شکریہ

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥دوپہر کی پروموشن میں 50 اکاؤنٹس پروموٹ کیے جائیں گے۔ 💥ری پوسٹ کر کے کمنٹس میں اپنا ہینڈل شیئر کریں۔

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

کل انشاءاللہ 300 اکاؤنٹس پروموٹ کیے جائیں گے ، شامل ہونے کے لیے پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے کمنٹس میں عمران خان لکھیں ۔

کل انشاءاللہ 300 اکاؤنٹس پروموٹ کیے جائیں گے ، شامل ہونے کے لیے پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے کمنٹس میں عمران خان لکھیں ۔
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

کل کی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے کمنٹس میں اپنا ٹویٹر ہینڈل شیئر کریں ۔

کل کی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے کمنٹس میں اپنا ٹویٹر ہینڈل شیئر کریں ۔
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

ہم نے منصف کو ہے اس دیس میں بکتے دیکھا ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی جان لوگوں کی نہ ہرگز بھی سلامت ہو گی -------- وقت بدلے گا کبھی ہم کو یقیں ہے اس کا جیسی کرتے ہو تمہاری بھی مدارت ہو گی ----------- بات کرنے پہ لگاؤ گے اگر پابندی ہر طرف دیس کے شہروں میں بغاوت ہو گی

ہم نے منصف کو ہے اس دیس میں بکتے دیکھا

ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی
جان لوگوں کی نہ ہرگز بھی سلامت ہو گی

وقت بدلے گا کبھی ہم کو یقیں ہے اس کا
جیسی کرتے ہو تمہاری بھی مدارت ہو گی

بات کرنے پہ لگاؤ گے اگر پابندی
ہر طرف دیس کے شہروں میں بغاوت ہو گی