🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile
🦋✨ѕнмαмα✨🦋

@its__shai

ID: 4502179336

linkhttps://twitter.com/search/from:@its__shai calendar_today16-12-2015 10:52:49

604,604K Tweet

102,102K Takipçi

123 Takip Edilen

Saif Farooqui! (@shamf13) 's Twitter Profile Photo

نہ جانے کب اس کی یادوں کا سورج ڈوبے گا نہ جانے کب پھر سے مسرتیں میرے دل کے دروازے پہ دستک دیں گی نہ جانے کب اس گھٹن سے نجات ملے گا نہ جانے کب پھر سے میری زندگی مُسکرائے گی۔۔۔۔۔۔۔نہ جانے کب۔۔۔۔۔۔۔۔!!!🌹

Idris (@7signxx) 's Twitter Profile Photo

And be humble with them out of mercy, and pray, “My Lord! Be merciful to them as they raised me when I was young.”

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا مشن کمپلیٹ! 🤗 نظامِ شمسی کے دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پالیا #its__shai #مرشد

جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے
اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا
 مشن کمپلیٹ! 🤗
نظامِ شمسی کے دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پالیا

#its__shai 
#مرشد
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے اس ویرانے میں ہم سب مسافر ہیں اور اس سفر میں حاصل ہونے والی سب سے بہترین چیز ایک مخلص دوست ہے #GoodeveningX

دنیا کے اس ویرانے میں ہم سب مسافر ہیں
اور اس سفر میں حاصل ہونے والی سب سے بہترین چیز ایک مخلص دوست ہے

#GoodeveningX
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

✍️ میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم میں"چاہت"جو لکھوں تو"چاۓ" لکھا جاتا ہے #شام_بخیر_زندگی

✍️ میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم
میں"چاہت"جو لکھوں تو"چاۓ" لکھا جاتا ہے

#شام_بخیر_زندگی
Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

وہ سمجھتے تھے بچھڑنا آسان ہے کیا انہوں نے مقدس پیغامات نہیں پڑھے جن میں لکھا تھا۔!! جدائی آنکھوں کا نور لےجاتی ہے جیسے یعقوب کی آنکھیں تھیں۔

آمنہ ملک ❤️🇵🇰 (@amina23553691) 's Twitter Profile Photo

اور ( وہ فلاح پانے والے ) جو اپنی نمازوں کی پوری نگرانی رکھتے ہیں۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔

اور ( وہ فلاح پانے والے ) جو 
اپنی نمازوں کی پوری نگرانی رکھتے ہیں۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
Saif Farooqui! (@shamf13) 's Twitter Profile Photo

باتیں سب ایک جیسی کرتے ہیں اور لکھتے ہیں کسی کیلئے ذاتی طور پر کوئی نئے الفاظ آسمان سے نہیں اترتے ہیں واہ واہی یا ڈھیر ساری تعریف سننے بٹورنے کیلئے یہ سب اسی انسان کے حصے میں زیادہ آتے ہیں جس کے پاس ہزاروں لاکھوں چاہنے والے ہوں یا پھر وہ کوئی بہت ہی بڑے عہدے پر فائز ہو۔۔۔!!!🌹

ٱلْبَيْت (@theholykaba) 's Twitter Profile Photo

القرآن - سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 16 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا خَلَقۡنَا السَّمَآءَ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا لٰعِبِيۡنَ ۞ لفظی ترجمہ: وَمَا خَلَقْنَا: اور ہم نے نہیں پیدا کیا | السَّمَآءَ: آسمان |

‏ابــــــریشــــــں مغــــــل (@abrishmughal007) 's Twitter Profile Photo

یہاں لوگ سمجھنے والے کم اور ججمینٹل زیادہ ہوتے ہیں ۔ان لوگوں کی قدر کریں جو آپ کو سمجھتے ہیں ۔آپ کا خیال رکھتے ہیں ۔آپ کو اہمیت دیتے سب سے بڑھ کر بلا غرض آپ کے ساتھ رہتے اور آپ کو سمجھتے ہیں اور ہر طرح سے آپ کا ساتھ دیتے ہیں ایسے لوگ نعمت سے کم نہیں ہوتے۔

ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں تُم چڑھتی رات کے چندر ماہ ہم جاتے ہیں تُم آتے ہو پھر میل کی صورت کیونکر ہو ؟ اِبن انشأ

ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں
تُم چڑھتی رات کے چندر ماہ
ہم جاتے ہیں تُم آتے ہو
پھر میل کی صورت کیونکر ہو ؟

اِبن انشأ
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️ (@dewana_dil786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف 20 اوورز میں 181 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پہ بنا لئے۔ یہ کسی بھی ٹیم کے خلاف پاکستان ویمنز کا سب سے زیادہ سکور ہے۔ Well played PAK_W 👏🙌 Congratulations Nida Dar #BackOurGirls #SAWvsPAKW #PakistanCricket

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف 20 اوورز میں 181 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پہ بنا لئے۔ یہ کسی بھی ٹیم کے خلاف پاکستان ویمنز کا سب سے زیادہ سکور ہے۔
Well played PAK_W 👏🙌
Congratulations <a href="/CoolNidadar/">Nida Dar</a>
#BackOurGirls 
#SAWvsPAKW
#PakistanCricket
حنا سرور (@chiryaclub) 's Twitter Profile Photo

چیک پوسٹیں ہٹائی جائیں کیونکہ چیک پوسٹوں پر سیکورٹی اہلکار ہماری باپردہ عورتوں کی چیکنگ کرتے ہیں جس سے ان کی تذلیل ہوتی ہے۔ لے باپردہ عورتیں👇😂

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

محبت راز ہوتی ہے اسے افشاء نہیں کرنا محبت لازمی کرنا مگر ، چرچا نہیں کرنا یہ ممکن ہے محبت میں کبھی غلطی بھی ہو جائے تو لہجہ نرم رکھنا تم ، اسے کڑوا نہیں کرنا #its__shai #مرشد

محبت راز ہوتی ہے اسے افشاء نہیں کرنا
محبت لازمی کرنا مگر ، چرچا نہیں کرنا

یہ ممکن ہے محبت میں کبھی غلطی بھی ہو جائے
تو لہجہ نرم رکھنا تم ، اسے کڑوا نہیں کرنا

#its__shai 
#مرشد
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

سَاوِی کار ہووے اوہ کہیڑا یار ہوندا اے؟ جہیڑا، ہر دا یار ہووے #ماہیا_کمپیٹیشن

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

چھلا میرا جی ڈھولا کیتے سفر جہازاں دے پہلے ساڈا دل لٹیا ہن زور نمازاں تے #ماہیا_کمپیٹیشن

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ عَلٰی دِیْنِکَ اے دِلوں کو پھیرنے والےمیرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ (ترمذی) یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ اے دِلوں کو پھیرنے والے میرے دل کواپنی اطاعت پر پھیر دے (مسلم) آمین یا رب العالمین #شب_بخیر_زندگی

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#its__shai