ملک ریاض صاحب دنیا کیا آخرت میں بھی تمہارا پیچھا کریں گی بدعائیں۔۔
جن لوگوں سے رقم وصول کی پلاٹس ،ولاز، کیوں نہیں دئے۔۔
پریسنٹ 63 کہاں پر ھے آج 11 سال گزر گئے ۔۔آج بھی آن گراونڈ دکھا دو۔۔۔تمہاری بات پر یقین کریں گے۔۔
اللہ تمیں دنیا میں بھی رسوا کرے گا اور آخرت میں بھی۔
انشاءاللہ