لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ،لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ۔
تمام حجاج کرام اور عالم اسلام کو حج مبارک۔ آئیے!!! اس مبارک موقع پر اللہ کی بخشش طلب کریں اور پاکستان کی سلامتی اور سر بلندی کے لئے دعا کریں۔