Wali Raja (@irajawaleed) 's Twitter Profile
Wali Raja

@irajawaleed

The Night is Dark & Full Of Terrors,
Staunch Supporter Of imran Khan.!Actively involved in🇵🇰 Politics. Plz Help me Durdana

ID: 77398484

calendar_today26-09-2009 04:42:25

42,42K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

عوامی ریلیف کے لیے کام کرنے والے تمام وزراء یقینا داد کے مستحق ہیں۔ حکومت کا بنیادی کام پیش بندی اور اسکے مطابق منصوبہ سازی ہوتا ہے۔ سیلاب کوئی انہونی تو ہے نہیں، اس لیے دوسرا پہلو یہ ہے کہ اگر یہی پانچ وزراء آج سے 4 سے 6 ماہ پہلے پی ڈی ایم اے، فلڈ کمیشن، محکمہ موسمیات، ایریگیشن

Jasim Chatha (@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

کیسا دلکش نظارہ ہوگا جب پاک فوج حرم میں کھڑی ہوگی اور پاکستانی عوام اپنے ہاتھ میں فون لیے پوچھے گی گولی کیوں چلائی ؟

Wali Raja (@irajawaleed) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر اور 12 جماتیں آج ایڑی چوٹی کا زور لگانے کے باوجود عوام اکھٹی نہ کر سکے اور خالی پنڈھال سے خطاب کرتے رۓ۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

فخر الرحمان کو آؤٹ دینا جسٹس جہانگیری کو کام سے روکنے والے فیصلے جیسا فیصلہ ہے

Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

مبشر صاحب آپ سینئیر صحافی ہیں مگر آپ غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنے کےلیے کبھی کبھار عجیب و غریب بات کرجاتے ہیں،آر ٹی ایس کا استعمال تجرباتی بنیاد پر تھا جس کا حتمی نتیجہ سے اس کا کوئی تعلق نہیں تھا،دوسرا آپ ابھی بھی چیک کرلیں پاکستان میں تھری جی فور جی کا کوریج ایریا 100 فیصد نہیں

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

کل ایک عوامی اور شاندار دن تھا۔ نومبر ۲۶ کے بعد 5th, 13th and 14th اگست کو لوگوں کا باہر نکلنا اور کل پوری دنیا سے ظلم و جبر کے خاتمے کے لیے اذان دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ تو اب بھی دل و جان سے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عاصم منیر نے تین سال لگائے اس تحریک کو ختم کرنے کے لیے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

#مشن_نور میں کتنے لوگوں نے حصہ لیا ؟ اس ڈیٹا میں اذان دینے والوں کے علاوہ اس وقت موبائل پر اذان لگا کر سننے والے بھی شامل تھے۔ یہ سلسلہ 9 بجے سے 11 بجے تک عروج پر رہا ایجنسیوں کے ذرائع کے مطابق یہ تعداد 60 سے 70 لاکھ تھی۔ جبکہ آزاد ذرائع کے مطابق یہ تعداد 83 لاکھ سے 1 کروڑ تھی

Wali Raja (@irajawaleed) 's Twitter Profile Photo

افسوسناک خبر: وادی تیراہ میں مبینہ جیٹ طیاروں کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 15 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے، مقامی زرائع

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے بلایا ہے تو جانا تو ہوگا- پورے پاکستان سے پہنچنا ہوگا! #چلو_چلو_پشاور_چلو

عمران خان نے بلایا ہے تو جانا تو ہوگا-
پورے پاکستان سے پہنچنا ہوگا!
#چلو_چلو_پشاور_چلو
Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

15 سال پہلے بھی وادی تیراہ میں طیاروں کی بمباری میں دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعوی کیا گیا تھا۔ بعد میں شور مچا تو پتہ چلا کہ بے گناہ لوگ مارے گئے تھے۔ پھر جنرل کیانی نے کوکی خیل قبیلے سے معذرت، تعزیت کی تھی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لیے شفافیت اور احتساب بھی ضروری ہے۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف اور امن کے ساتھ ہے اور اسی لیے وہ اس میڈ اپ دہشت گردی کی جنگ میں اپنی قوم کو جھونکنے کے خلاف ہے۔ تصحیح ضروری ہے؛ عاصم منیر اینڈ کو کی بین الاقوامی طاقتوں کی خوشنودی اور خیبر پختونخواہ کے معدنیات پر قبضہ کے لیے سٹیج کی ہوئ جنگ ہرگز خیبر

Wali Raja (@irajawaleed) 's Twitter Profile Photo

پختونوں کا مزید خون نہیں بہنے دیں گے، اپنے حق کیلئے پرامن احتجاج کریں گے، پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں اور لگاتے رہیں گے، سہیل آفریدی Sohail Afridi

Wali Raja (@irajawaleed) 's Twitter Profile Photo

میں اس ملک میں ٹیکس اس لئے نہیں دیتا کہ میرا الیکشن نتیجہ تبدیل کیاجائے وردی والے آئیں میرے گھر پر چھاپہ ماریں اور ہم اپنی فیملیز کو ان سے بچائیں.تیمور سلیم جھگڑا Taimur Saleem Khan Jhagra

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan’s sense of humor is epic: He gave a solution for Pakistan Cricket Team to win a #PakVsInd match. He said Asim Munir and Mohsin Naqvi shall go to bat as openers, while Umpires shall be Qazi Faez Isa & Sikandar Sultan Raja, and third umpire shall be Sarfaraz Dogar :)

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

میاں بیوی اڑھائی سال اور ڈیڑھ سال سے جیل میں ہیں یہاں شرم و حیا سے عاری پٹیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں کسی "محب وطن" نے دائر کی پی ٹی آئی نے جس کی مذمت کی اب خبر یہ ہے اس پٹیشن پر (متاثرہ فریق نا ہونے کا) کوئی اعتراض بھی عائد نہیں ہوا پٹیشن کو نمبر لگا کر کل جسٹس ارباب محمد طاہر

میاں بیوی اڑھائی سال اور ڈیڑھ سال سے جیل میں ہیں یہاں شرم و حیا سے عاری پٹیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں کسی "محب وطن" نے دائر کی پی ٹی آئی نے جس کی مذمت کی اب خبر یہ ہے اس پٹیشن پر (متاثرہ فریق نا ہونے کا) کوئی اعتراض بھی عائد نہیں ہوا پٹیشن کو نمبر لگا کر کل جسٹس ارباب محمد طاہر
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

NEWS FLASH: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐟𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐒𝐫𝐢 𝐋𝐚𝐧𝐤𝐚, 𝐍𝐞𝐩𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐤𝐞 𝐜𝐨𝐥𝐥𝐚𝐩𝐬𝐞 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 #FascismUnderAsimLaw

Wali Raja (@irajawaleed) 's Twitter Profile Photo

29 ستمبر بند مطلب بند ۔ پورا آزاد کشمیر بند۔ انشاء اللہ کشمیری اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر آرہے ہیں آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کے جائز مطالبات میں ان کا ساتھ دیں #RightsMovementAJK

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“توشہ خانہ 2 کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے کیونکہ یہ کیس جس شخص کے بیان کی بنیاد پر کھڑا کیا گیا تھا وہ گواہ ہی عدالت میں جھوٹا ثابت ہو چکا ہے۔ اس کیس کو مزید کھینچنے کا جواز نہیں بنتا کیونکہ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہ بریگیڈیئر احمد اور کرنل ریحان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جب ایک قوم کھڑی ہو جاتی ہے اور فیصلہ کر لیتی ہے کہ وہ ظلم اور ناانصافی برداشت نہیں کرے گی تو وہ قوم آزاد ہو جاتی ہے #ImranKhanMustBeFreed