M irfan skp (@ir_0640) 's Twitter Profile
M irfan skp

@ir_0640

i love my pakistan

ID: 1775791114131226624

calendar_today04-04-2024 07:43:06

6,6K Tweet

889 Followers

1,1K Following

Saad Jarral (@saadjarral2744) 's Twitter Profile Photo

تم ایک پاکستان اور چیف جسٹس کو روتے ہو یہ زمین و زماں اللہ تعالیٰ نے بنایا ہی اپنے حبیب ﷺ کے لیے ہے

Khawaja Yaseen Usmani (@yaseenusm_offl) 's Twitter Profile Photo

شعور دیکھئیے۔۔۔! لڑکے کے سوال نے پورے ہال کو حیران کر دیا۔ اندھ بھگت خان خان تو کرتے ہیں لیکن وہ خان سے یہ سوال نہیں پوچھتے کہ آپ نے جو 10 وعدے کیے تھے ان میں سے پورے کتنے کیے؟

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

جس کو منہ دھونے کا نہیں پتا، جب حضورﷺ کی شان کی بات آتی ہے تو وہ بھی فتوی پوچھتا ہے۔ علامہ حافظ انس حسین رضوی

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

ہماری محبت کا معیار کائنات میں ایک ہی پیمانے پر ہے‼️ جو حضور ﷺ کی ذات ہے بس انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام لله الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا 💓💓

Ikramullah Naseem (@realikramnasim) 's Twitter Profile Photo

تلاش گمشدگی ضلع بٹگرام علاقہ میدان پائیں(کوز میدان ) سے تعلق رکھنے والے سید عفران شاہ ولد سید بخار شاہ پچھلے 20 دن سے اسلام آباد سے لاپتہ ہیں ۔ جسکے والدین بہت پریشان ہیں ۔ جس کسی نے بھی دیکھا ہو یا اسکے بارے میں کوئی معلومات ہو تو اس موبائل نمبر پر رابطہ کریں۔ 03459627877

تلاش گمشدگی
ضلع بٹگرام  علاقہ میدان پائیں(کوز میدان ) سے تعلق رکھنے والے  سید عفران شاہ ولد سید بخار شاہ  پچھلے 20 دن سے اسلام آباد  سے لاپتہ ہیں ۔  جسکے والدین بہت پریشان ہیں ۔ جس کسی نے بھی دیکھا ہو یا اسکے بارے میں کوئی معلومات ہو  تو اس موبائل نمبر پر رابطہ کریں۔
03459627877
Legal Commission On Blasphemy Pakistan (@lcbpofficial) 's Twitter Profile Photo

لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان کو فنڈنگ کون کرتا ہے؟ چیئرمین لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان ایڈووکیٹ راؤ عبدالرحیم صاحب! #LCBPOfficial

Basha (@basha9080) 's Twitter Profile Photo

1991 کی یادگار ویڈیو مجاہد ملت حضرت علامہ عبدالستار خان نیازی رحمۃ اللہ علیہ

Ghulam Nabi Madni (@gnmadani) 's Twitter Profile Photo

#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨 سرایا القدس مجاہدین نے فلسطین کے مغربی علاقے میں اسرائیلی فوجی گاڑی تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی Ghulam Nabi Madni

M irfan skp (@ir_0640) 's Twitter Profile Photo

TrendSters News 📡 *آج کی اچھی بات* *10 ربیع الاول 1446ھ* *15 ستمبر 2024 اتوار* *میں ساری مخلوق کی طرف `نبی` بنا کر بھیجا گیا ہوں* (مسلم ، ص 211 ، حدیث 1167)

M irfan skp (@ir_0640) 's Twitter Profile Photo

*یمن میں عید میلاد النبیﷺ کا حسین منظر*💚 *لبیک یارسول اللہ کے نعرے!* *لبیک والے تو پوری دنیا میں ہیں* *شیطان ہر جگہ پریشان ہے لبیک کے نعرے سے*

M irfan skp (@ir_0640) 's Twitter Profile Photo

*ختم نبوت ﷺ ریلی کے حوالے سے متنازعہ بیان پر مبلغ دعوت اسلامی اشفاق عطاری کا رجوع!*

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 القسام بریگیڈز: ہم نے اسرائیلی فوج کے مغربی ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

Mushtaq Raaz 🇵🇰 (@realmushtaqraaz) 's Twitter Profile Photo

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ ﷺ 💚 اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہ ﷺ ♥️ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ ﷺ 💚
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہ ﷺ ♥️
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ