Iqra Ehsan Offical (@iqraehsanpti) 's Twitter Profile
Iqra Ehsan Offical

@iqraehsanpti

Social Activist
x.com/InsafPKTV
x.com/InsafTVPunjab
insaf.pk

ID: 1846234951492251648

calendar_today15-10-2024 17:02:20

2,2K Tweet

241 Takipçi

522 Takip Edilen

Samina Khawar Hayat (@saminakhawar610) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو سیاست کا ، جمہوریت کا آئین کا اور عوام کے حقوق کا قبرستان نہیں بننے دیں گے ۔ ہم کھڑے ہیں ڈٹ کر جمہوریت آئین اور عوام کے حقوق کے دفاع کے لئے۔ عمران خان کے حق پر مینڈیٹ پر سہولتکاری کے زریعے دن دیہاڑے ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔ youtu.be/6ZScO8pSa_s?si…

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم آپکے احسان کی مقروض ہے۔۔آپ نے درست کہا تھا کہ ساری زندگی کوفیوں میں گزار دی اس کا غم رہے گا۔۔یہ کوفی ہیں جب بھی کوئی طاقت ور آتا ہے تو اسکے سامنے سرنگوں ہوجاتے ہیں

پوری قوم آپکے احسان کی مقروض ہے۔۔آپ نے درست کہا تھا کہ ساری زندگی کوفیوں میں گزار دی اس کا غم رہے گا۔۔یہ کوفی ہیں جب بھی کوئی طاقت ور آتا ہے تو اسکے سامنے سرنگوں ہوجاتے ہیں
Insaf TV Punjab (@insaftvpunjab) 's Twitter Profile Photo

كنول شوزب کی ہدایت پر وومن ونگ بڑی تعداد میں عہدےداران نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر جھوٹے مقدمات اور انکی ناحق قید کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں سراپا احتجاج نظر آئیں۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی Kanwal Shauzab MNA

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

دو عظیم پاکستانی ایک نے ہتھیار بنا کر پاکستان مضبوط بنایا دوسرے نے قوم بنا کر پاکستان مضبوط بنایا

دو عظیم پاکستانی
ایک نے ہتھیار بنا کر پاکستان مضبوط بنایا
دوسرے نے قوم بنا کر پاکستان مضبوط بنایا
Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اوراحتجاج کیوں کیا،، اسلامیہ جمہوریہ پاکستان نے سینٹر مشتاق، انکی اہلیہ سمیت 10 افرادپر مقدمہ درج کردیا

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اوراحتجاج کیوں کیا،، اسلامیہ جمہوریہ پاکستان نے سینٹر مشتاق، انکی اہلیہ سمیت 10 افرادپر مقدمہ درج کردیا
wwcentralpunjab (@wwcentralpunjab) 's Twitter Profile Photo

وومن ونگ سنٹرل پنجاب 26 مئ سمبڑیال، PP 52 زیر ہدایت مرکزی صدر ww کنول شوذب, زیر قیادت صدر ww سنٹرل پنجاب شہناز خان، sec.infoسمیرا عابد، vpراحیلہ کوثر،ٹیم، صدر Skt لبنیٰ چیمہ کی فاخر گھمن کے لئے"بھونا والی" میں بھرپور ڈور ٹو ڈور کمپین۔ Kanwal Shauzab MNA PTI

Insaf TV Punjab (@insaftvpunjab) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم رجیم چینج کے بعد ہونے والی بربریت، اغواء کاریاں، پرتشدد واقعات، میڈیا بلیک آوٹ اور پابندیوں اور دیگر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مبنی خصوصی ڈاکومنٹری آج 30 مئی رات 7 بجے پیش کرے گی #فیصلہ_کن_تحریک

پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم رجیم چینج کے بعد ہونے والی بربریت، اغواء کاریاں، پرتشدد واقعات، میڈیا بلیک آوٹ اور پابندیوں اور دیگر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مبنی خصوصی ڈاکومنٹری آج 30 مئی رات 7 بجے پیش کرے گی
#فیصلہ_کن_تحریک
Insaf TV Punjab (@insaftvpunjab) 's Twitter Profile Photo

کنول شوزب کی ہدایت پر پی پی 52 سمبڑیال پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فاخر نشاط گھمن کی انتخابی مہم کے اختتامی جلسے میں وومن ونگ لاہور کی عہدےداران کی بھر پور شرکت۔ Kanwal Shauzab MNA #آخری_حل_مزاحمت #فیصلہ_کن_تحریک

Insaf TV Punjab (@insaftvpunjab) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ سمبڑیال پی ہی 52 قیدی نمبر 804 کے نمائندے فاخر نشاط گھمن کا انتخابی جلسہ وومن ونگ لاہور سارہ رضا اور جنرل سیکرٹری لاہور ثمینہ خاور حیات کی قیادت میں خواتین کا بڑا قافلہ لاہور سے سیالکوٹ جلسے میں شرکت کے لیے روانہ #آخری_حل_مزاحمت #فیصلہ_کن_تحریک

Saira Raza Ex MPA (@sairaraza13) 's Twitter Profile Photo

پریس ریلیز 30۔مئی 2025 صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ پاکستان كنول شوزب کی ہدایت پر سمبڑیال پی پی 52 قیدی نمبر 804 کے نمائندے فاخر نشاط گھمن کے انتخابی مہم کے اختتامی جلسے میں وومن ونگ لاہور نے دھوم مچا دی

Insaf TV Punjab (@insaftvpunjab) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے محمد علی سرفراز ،ایم این اے رانا عاطف،ایم پی اے رانا عبدالرزاق ، ایم پی اے اسد محمود، ایم پی اے حسن نیازی،کے ہمراہ سمبڑیال ضمنی الیکشن میں مختلف پولنگ اسٹیشن کا دورہ کرتے ہوۓ #سمبڑیال_کپتان_کا #ڈھول_پہ_ٹھپہ

ایم این اے محمد علی سرفراز ،ایم این اے رانا عاطف،ایم پی اے رانا عبدالرزاق ، ایم پی اے اسد محمود، ایم پی اے حسن نیازی،کے ہمراہ سمبڑیال ضمنی الیکشن میں مختلف پولنگ اسٹیشن کا دورہ کرتے ہوۓ
 #سمبڑیال_کپتان_کا
 #ڈھول_پہ_ٹھپہ
Iqra Ehsan Offical (@iqraehsanpti) 's Twitter Profile Photo

فاخر نشاط گھمن کا میترانوالی پولنگ سٹیشن کا دورہ #ReleaseImranKhanNOW #Fakhir_Nishat_Ghumman #PP52 #InshAllah_MPA #Sambrial #NA74 #ByElection #سمبڑیال_کپتان_کا #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی

Iqra Ehsan Offical (@iqraehsanpti) 's Twitter Profile Photo

یکم جون عمران خان کے نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن کے انتخابی نشان ڈھول پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں اور ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں #سمبڑیال_کپتان_کا #ڈھول_پہ_ٹھپہ

یکم جون عمران خان کے نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن کے انتخابی نشان ڈھول پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں اور ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں

#سمبڑیال_کپتان_کا
 #ڈھول_پہ_ٹھپہ