𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕀𝕢𝕓𝕒𝕝 (@iqbalbashirpti) 's Twitter Profile
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕀𝕢𝕓𝕒𝕝

@iqbalbashirpti

Vice President Nishter Town, Chief Coordinator PP164 NA124 Pakistan Tehreek E Insaf

ID: 1003458963663392768

linkhttp://insaf.pk calendar_today04-06-2018 02:10:35

3,3K Tweet

3,3K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

میں نے مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے عمران خان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا اور آج بھی اپنے معاہدے پر قائم ہوں۔ عمران خان کو ظلم کے تحت گرفتار کیا گیا، مگر کیا میں اس مشکل گھڑی میں ساتھ چھوڑ دوں؟ میں راجہ ناصر عباس جعفری اپنے دستخط شدہ معاہدے پر جان بھی دے سکتا ہوں لیکن وعدہ نہیں توڑ

𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕀𝕢𝕓𝕒𝕝 (@iqbalbashirpti) 's Twitter Profile Photo

میرا بھی یہی خیال ہے۔ سیاسی دہشت گرد کب دہشتگردی سے باز آئیں گے۔ ان کی بقا ہی اسی میں ہے

𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕀𝕢𝕓𝕒𝕝 (@iqbalbashirpti) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل صاحب نے الیکشن چوری کرنے کے آپریشن کے نام کا اعلان کر دیا۔ “آپریشن سرقۃ الانتخابات” لگے رہو منا بھائی 🫣

فیلڈ مارشل صاحب نے الیکشن چوری کرنے کے آپریشن کے نام کا اعلان کر دیا۔  

“آپریشن سرقۃ الانتخابات”

لگے رہو منا بھائی 🫣
Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

قیدی نمبر804 اڈیالہ میں بیٹھ کربھی جیت گیااورآپ اقتدار میں بھی خوارہیں!! وزیراعظم خان کی مقبولیت کے سامنے آج پورا نظام ہارگیا!! مان لیں نہ ہمارالیڈرہار مان رہا ہےنہ ہم اور نہ پاکستانی عوام پنجاب صرف کپتان کا آج کے بعد باقی سیاسی جماعتیں انا لله و انا الیه راجعون

𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕀𝕢𝕓𝕒𝕝 (@iqbalbashirpti) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ نے تو صرف 17 سیٹیں جیتی ہیں باقی تو ہماری پاک فوج نے جتوائی ہیں۔ بس یہی بتانا تھا پاک فوج زندہ بعد #Sambrial

ن لیگ نے تو صرف 17 سیٹیں جیتی ہیں باقی تو ہماری پاک فوج نے جتوائی ہیں۔ بس یہی بتانا تھا
پاک فوج زندہ بعد
#Sambrial
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕀𝕢𝕓𝕒𝕝 (@iqbalbashirpti) 's Twitter Profile Photo

فرق صاف ظاہر ہے تم جیت کر بھی ہارے ہوئے لشکر میں ہو ہم ہار کر بھی جیتے ہوئے لشکر میں ہیں خان تیرے جانثار بے شمار بے شمار

فرق صاف ظاہر ہے
تم جیت کر بھی ہارے ہوئے لشکر میں ہو
ہم ہار کر بھی جیتے ہوئے لشکر میں ہیں
خان تیرے جانثار
بے شمار بے شمار
Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری مجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی کہ ظاہر میں تو آزادی ہے باطن میں گرفتاری علامہ اقبال

𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕀𝕢𝕓𝕒𝕝 (@iqbalbashirpti) 's Twitter Profile Photo

عظیم شخص ہے وہ ایسا نہیں کریگا۔ لیکن پاکستان میں موجود نیچ لوگ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئیں گے

𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕀𝕢𝕓𝕒𝕝 (@iqbalbashirpti) 's Twitter Profile Photo

وہ اپنے کمیرہ مین سالے کو ادھر پاکستان چھوڑ گیا ہے، اسی وجہ سے تو وہ پوسٹیں لگا لگا کر ہلکان ہوئے جا رہا ہے۔ سالے آ تیرا اوتھے جان آلا منہ ای نیں۔ Sabir Shakir Imran Khan

وہ اپنے کمیرہ مین سالے کو ادھر پاکستان چھوڑ گیا ہے، اسی وجہ سے تو وہ پوسٹیں لگا لگا کر ہلکان ہوئے جا رہا ہے۔ سالے آ تیرا اوتھے جان آلا منہ ای نیں۔
<a href="/ARYSabirShakir/">Sabir Shakir</a> <a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a>
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕀𝕢𝕓𝕒𝕝 (@iqbalbashirpti) 's Twitter Profile Photo

لیلا شریف المعروف شغل اعظم اپنے سفرِ نجات "گیٹ نمبر 4" کی طرف رواں دواں #Stopfascism in #Pakistan

لیلا شریف المعروف شغل اعظم اپنے سفرِ نجات "گیٹ نمبر 4" کی طرف رواں دواں
#Stopfascism in #Pakistan
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕀𝕢𝕓𝕒𝕝 (@iqbalbashirpti) 's Twitter Profile Photo

کتھے توں فیلڈ وارشل دی شمولیت تاں نیں کرا بیٹھا، اجکل تاں او ای اہم شخصیت اے۔ ڈبو دی گل نہ کریں، لوگ چھتر مارن گے۔