ایران پر جگہ اسرائیل کو شکست دے رہا🚨
آج صبح ایران کے ہیکرز نے اسرائیل کے سیکورٹی سسٹم کو ہیک کرکے یہ نعرے لگائے "خیبر خیبر" "لشکر محمد آرہا ہے " اس واقعے نے کو اسرائیل پہ نفسیاتی حملہ قرار دیدیا !!
ٹرمپ کی دعوت پر جانا اس سے ملنا کھانا کھانا اور امریکہ میں ہی کھڑے ہوکر کہنا ایران کی مضبوط حمایت کرتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں اصلی اور نسلی "ایبسلوٹلی ناٹ" ❤️
یار یہ پشاور سے آئی سپریم کورٹ کی جج مسرت ہلالی صاحبہ تو بڑی بہادر اور دبنگ عورت ہیں پنجاب والی خاتون جج تو چول ہے
سلمان اکرم راجہ کو کہتی آپ سپریم کورٹ میں جواب نہی دے سکتے تو شام کو فیک آئی ڈی بنا کر سوشل میڈیا پر جواب دیتے
جسٹس مسرت راکڈ
یوتھیا شاکڈ
ایران کو بار بار مدد کی اپیل کی لیکن انہوں نے کہا کے ہم خود لڑیں گیں ہم دیکھ رہیں ہیں اگر ایران کی گرفت کمزور ہوتی نظر آئی تو ہم تیار ہیں اب تک ایران اس رائیل پر حاوی ہے
پیوٹن کا بڑا بیان
وہ امریکہ جو کچھ عرصہ پہلے پاکستان پر پابندیاں لگاتا تھا، لیکن انڈیا سے جنگ جیتنے کے بعد اب وہی ہمارے فیلڈ مارشل کو مدعو کر رہا ھے ہاکستان کے حق میں بیانات دے رہا ھے اور اپنی سڑکوں پر پاکستانی جھنڈے لگا رہا ھے۔۔ بیشک یہ دنیا طاقتور کیساتھ کھڑی ہوتی ھے اور اسی کی عزت کرتی ھے۔۔۔
پاکستان اسلامی دنیا کابڑا ملک ہے پاکستان اسلامی دنیا کا طاقتور ملک اور ایٹمی طاقت ہے پاکستان کے اندر وہ تمام صلاحیتیں موجود ہیں کہ وہ امت مسلمہ کی قیادت کرے ، مولانا فضل الرحمن
🚨خواجہ آصف نے اڈیالہ کے کھوتے کو دھو ڈالا ۔👏👍۔
اپنے کھانے چائے پانی پر بکواس کرنے والا عمران نیازی صہیونی لابی کے خلاف کبھی بھی نہیں بولے گا ۔۔۔
خواجہ آصف ۔۔
جنرل باجوہ کو باپ کا بھی باپ بنانے والے آج دوسروں کو طعنے مار رہے ہیں
اس ملک میں نیازی سے بڑا بوٹ پالش اور باپ بدلنے والا کوئی نہی ہے جو یوتھیا زیادہ بات کرے یہ ویڈیو منہ پر دے ماریں