Inshirah (@inshirah241) 's Twitter Profile
Inshirah

@inshirah241

ID: 1952021743897636864

calendar_today03-08-2025 15:01:30

1,1K Tweet

231 Takipçi

269 Takip Edilen

Abdullah Chaudhry (@_abch_) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ یہی ہے کہ ہر محفل میں خوف رکھتے ہیں ہم گاؤں والے ہیں جناب حسینہ کا نہیں مونچھوں کا شوق رکھتے ہیں #ظلم_ٹوٹے_گا_نظام_بدلے_گا

مسئلہ یہی ہے کہ ہر محفل میں خوف رکھتے ہیں 
ہم گاؤں والے ہیں جناب حسینہ کا نہیں مونچھوں کا شوق رکھتے ہیں 
#ظلم_ٹوٹے_گا_نظام_بدلے_گا
Abdullah Chaudhry (@_abch_) 's Twitter Profile Photo

تین سال سے ظلم و تشدد برداشت کرنے کے بعد عدالتوں سے مایوسی کے بعد #فیصلہ_اب_عوامی_عدالت_میں ہوگا اور یہ فیصلہ فورا نافذالعمل بھی ہوگا Team VOP Official

تین سال سے ظلم و تشدد برداشت کرنے کے بعد عدالتوں سے مایوسی کے بعد
#فیصلہ_اب_عوامی_عدالت_میں ہوگا  اور یہ فیصلہ فورا نافذالعمل بھی ہوگا 
<a href="/TeamVOP1/">Team VOP Official</a>
Abdullah Chaudhry (@_abch_) 's Twitter Profile Photo

اس وقت ہم سب کامل کر #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی ہونا چاہیے آپس کے اختلافات کو ختم کریں

اس وقت ہم سب کامل کر 
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی ہونا چاہیے آپس کے اختلافات کو ختم کریں
Fatima (@guls990) 's Twitter Profile Photo

میں قید میں ہوں مگر دل مطمئن ہے، کیونکہ میری قوم جاگ چکی ہے۔ یہ زنجیریں میرا حوصلہ نہیں توڑ سکتیں، جب تک تم نعرہ لگاتے رہو گے — آزادی قریب ہے۔ #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی

میں قید میں ہوں مگر دل مطمئن ہے،
کیونکہ میری قوم جاگ چکی ہے۔
یہ زنجیریں میرا حوصلہ نہیں توڑ سکتیں،
جب تک تم نعرہ لگاتے رہو گے — آزادی قریب ہے۔
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
Fatima (@guls990) 's Twitter Profile Photo

اب فیصلہ کسی طاقت یا عدالت کا نہیں، اب فیصلہ اُس عوام کا ہے جن کے خواب لوٹے گئے۔ میں نے اپنی بات کہہ دی، اب تمہاری باری ہے۔ ظلم، جھوٹ اور جبر کب تک سچ کو قید رکھیں گے؟ اب فیصلہ ہو گا، اور وہ فیصلہ ہو گا — عوامی عدالت میں۔ #فیصلہ_اب_عوامی_عدالت_میں

اب فیصلہ کسی طاقت یا عدالت کا نہیں،
اب فیصلہ اُس عوام کا ہے جن کے خواب لوٹے گئے۔
میں نے اپنی بات کہہ دی، اب تمہاری باری ہے۔
ظلم، جھوٹ اور جبر کب تک سچ کو قید رکھیں گے؟
اب فیصلہ ہو گا، اور وہ فیصلہ ہو گا — عوامی عدالت میں۔
#فیصلہ_اب_عوامی_عدالت_میں