Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile
Tehreek-e-Insaf

@insafpk

Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.

ID: 95151029

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today07-12-2009 06:40:26

266,266K Tweet

3,5M Takipçi

484 Takip Edilen

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر بھی مافیا کی نشاندھی کر رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ایسی ہی باتیں کر رہے ہیں- بلکہ ماضی میں تو باجوہ صاحب خود اسی مافیا کے خلاف ثبوت صحافیوں کو دکھایا بھی کرتے رہے- لیکن پتہ نہیں پھر اِسی مافیا کو ہر ممکن تحفظ دے کر بار بار اقتدار میں کیوں بٹھاتے ہیں؟

ڈی جی آئی ایس پی آر بھی مافیا کی نشاندھی کر رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ایسی ہی باتیں کر رہے ہیں- بلکہ ماضی میں تو باجوہ صاحب خود اسی مافیا کے خلاف ثبوت صحافیوں کو دکھایا بھی کرتے رہے-
لیکن پتہ نہیں پھر اِسی مافیا کو ہر ممکن تحفظ دے کر بار بار اقتدار میں کیوں بٹھاتے ہیں؟