Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile
Aisha_Gazal

@infi_crea_t_v_t

***Education is the most powerful weapon that you can use to change the world. ***

ID: 1681233695368159232

calendar_today18-07-2023 09:26:45

29,29K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

یہ سانسیں میری یہ میری نیندیں میرے ارادے کبھی کےتم کو یہ سونپ ڈالے مگر بتاؤ تمہارے دن رات کی لگن میں میں کس قدر شریک ٹھہری تمہاری سانسوں تمہارےجذبوں تمہاری کار زندگانی میں کیامجھ کوان پہ برتری ہے؟ یہ سارےجذبے یہ پیار تیرا ہے سب حقیقت یا سرسری ہے؟ #اردو_زباں #tdr_now

یہ سانسیں میری 
یہ میری نیندیں
 میرے ارادے
 کبھی کےتم کو
 یہ سونپ ڈالے
مگر بتاؤ
 تمہارے دن رات کی لگن میں
میں کس قدر شریک ٹھہری 
تمہاری سانسوں 
تمہارےجذبوں
تمہاری کار زندگانی میں
  کیامجھ کوان پہ برتری ہے؟ 
یہ سارےجذبے
 یہ پیار تیرا
ہے سب حقیقت
 یا سرسری ہے؟

#اردو_زباں 
#tdr_now