ضلع باجوڑ میں جاری امن پاسون (امن مارچ) پر ریاستی اداروں کی جانب سے کریک ڈاؤن کیا گیا ہے، پی ٹی ایم باجوڑ کی کوارڈینٹر اور صوبائی ممبر عیرت لال کو گرفتار کرلیا
گرفتار افراد پُرامن احتجاج کے ذریعے صرف اتنا مطالبہ کر رہے تھے:
“ہمیں امن دو، ہمیں جینے دو!”
#DemilitarizePakhtunkhwa