
Imtiaz Butt(Limited Edition)
@imtiazbutt79
Computer Scientist, Founder @siasatnaama, Son of SP Gunner, Imran Khan, Pakistani, Love My Green Flag, Libra, Loving, Romantic RT not Endorsement @imtiazbutt
ID: 1412238684
https://www.siasatnaama.com 08-05-2013 07:57:32
235,235K Tweet
32,32K Followers
21,21K Following




علی امین صاحب آپ 90 دن کا الٹی میٹم دیں یا 100 دن کا یہ تحریک علیمہ خان صاحبہ نے شروع کی ہے اور اس کا آغاز 5 اگست کو ہی ہونا ہے #FreeIKMovement Team VOP Official



ایک بات تو واضع ہے کہ اس بار عوام پی ٹی آئی کی قیادت نہیں بلکہ علیمہ خان کے ساتھ کھڑی ہے Aleema Khanum #FreeIKMovement Team VOP Official

آ رہی ہے عوام اپنے کپتان کی آزادی کے لیے #FreeIKMovement Team VOP Official

ان سوالوں کے جواب کون دے گا؟ کیا یہی وجہ تھی کہ عالیہ حمزہ کو آنے نہیں دیا گیا ؟ Noshi Gilani #FreeIKMovement







عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان پہلی بار پانچ اگست سے عمران خان کی رہائی کے لیے شروع ہونے والے احتجاج کا حصہ ہوں گے۔ اب یہ تحریک انٹرنیشنل سطح پر چل پڑے گی جس کو سنبھالنا امپورٹڈز کے بس کی بات نہیں ہو گی #FreeIKMovement Team VOP Official




