
Imran Khan
@imrankhanpti
Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan
ID: 122453931
http://insaf.pk 12-03-2010 19:28:06
9,9K Tweet
21,1M Followers
0 Following

“کل ہونے والے ضمنی الیکشن میں آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے- ووٹ ڈلوا کر تب تک پولنگ سٹیشن پر رہیں جب تک پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 نہ مل جائے- اس کے بعد ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پہنچیں اور جب تک ہمارے امیدواروں کو فارم 47 نہ ملے تب تک گھر نہ جائیں” -