
Imran Afzal Raja
@imranaraja1
Part of @TeamNews24 🇿🇦 🇵🇰 🇳🇦▪️ Correspondent to @News24▪️Angry Young Man▪️ Freelance Photographer & Journalist for @SANParksKNP @eNCA
ID: 1439554340
http://youtube.com/ImranAfzalRaja 18-05-2013 22:00:00
237,237K Tweet
677,677K Takipçi
3,3K Takip Edilen

“عمران خان Imran Khan پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے اس کے بعد سے انہیں جیل میں ڈالا ہوا ہے اس لیے مجھے نہیں پتہ کیا کہنا ہے کیا نہیں میں صرف راستہ دیکھ رہا ہوں کہ عمران خان کو اس مشکل سے کیسے نکالوں اڑھائی سال ہوگئے میں نے اپنے والد کو نہیں دیکھا” قاسم خان Kasim Khan